تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 455
۴۵۵ تاریخ: ۲۹ جون ۱۹۹۱ء مقام: دارالذکر لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم مولانا صاحب نے برکات خلافت کے موضوع پر تقریر کی اور پھر مکرم سید محمد احمد صاحب ابن حضرت میر محمد اسماعیل صاحب نے سیرت فضل عمر پر اپنے ذاتی مشاہدات و تاثرات کی روشنی میں بہت عمدہ خیالات کا اظہار کیا۔حاضری دوست تھی۔دورہ سندھ مکرم محمد اسلم صابر صاحب قائد تربیت اور مکرم محمد سلطان اکبر صاحب نے سندھ کی مجالس کا تفصیلی دورہ کیا۔یہ دورہ ۷ جون ۱۹۹۱ء سے لے کر ۱۸ جون ۱۹۹۱ ء تک جاری رہا۔ان کی مساعی کی ایک جھلک یہاں دکھائی جاتی ہے۔تاریخ : ۷ جون ۱۹۹۱ء مقام حیدرآباد ررپورٹ: اجلاس عام : دعوت الی اللہ اور تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔حاضری انصار ساٹھ ، خدام اکتیس ، اطفال تیرہ ، لجنہ اور ناصرات تینتالیس تھی۔اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار دس، خدام بائیس ، طفل ایک تھی۔اجلاس زعماء: اس کے بعد ضلع کے زعماء کا اجلاس ہوا۔شعبہ جات کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ: ۸ جون ۱۹۹۱ء سررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی گئی۔مجموعی حاضری مقام میر پور خاص چالیس تھی۔اجلاس عاملہ: اجلاس عام کے بعد اجلاس عاملہ میں شعبہ جات کا جائزہ لے کر ضروری ہدایات دی گئیں۔تاریخ: ۹ جون ۱۹۹۱ء مقام : نوکوٹ مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: دو پہر بارہ بجے اجلاس زعماء ہوا۔شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات دی ہیں۔اجلاس عام : نماز ظہر کے بعد مقامی اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار نو ، خدام تیرہ ، اطفال نو تھی۔لجنہ بھی تین تھیں۔تاریخ: ۹ جون ۱۹۹۱ء مقام: احمد نگر مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب کے بعد اجلاس عام ہوا۔تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ : ۱۰ جون ۱۹۹۱ء مقام: صادق پور مختصر رپورٹ : اجلاس عام نماز ظہر کے بعد اجلاس عام میں تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری انصار سولہ، خدام اٹھائیس ، اطفال تینتیس ، لجنات و ناصرات چھپیں۔