تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 456 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 456

۴۵۶ تاریخ : ۱۰ جون ۱۹۹۱ء مقام: نورنگر فارم مختصر رپورٹ : اجلاس عام : عصر کی نماز کے بعد اجلاس عام ہوا۔تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار چودہ، خدام تمہیں ، اطفال بارہ، لجنات وناصرات پچھپیں تھی۔تاریخ : ۱۰ جون ۱۹۹۱ء مقام: کریم نگر فارم مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار آٹھ ، خدام ہیں ،اطفال پینتیس تھی۔مقام محمد آباد تاریخ : ۱۱ جون ۱۹۹۱ء تقررپورٹ : اجلاس عام : نماز فجر کے بعد اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار چو ہمیں ، خدام چپس ، اطفال تھیں تھی۔تاریخ : ۱۱ جون ۱۹۹۱ء مقام : لطیف نگر مختصر رپورٹ : اجلاس عام : یہاں اجلاس عام میں حاضری انصار آٹھ ، خدام بارہ ، اطفال سات، لجنہ چھ، : ناصرات اٹھار تھی۔تاریخ : ۱۱ جون ۱۹۹۱ء مقام: شریف آباد مختصر پورٹ : نماز ظہر نماز ظہر شریف آباد میں ادا کی گئی جہاں ٹی بیت الحمد تعمیر ہوئی تھی۔حاضری انصارسات ، خدام دس ، اطفال سات، لجنہ سات ، ناصرات پندر تھی۔تاریخ: ااجون ۱۹۹۱ء مقام: بنی سر روڈ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب کے بعد اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار نو ، خدام گیارہ ، اطفال اٹھار تھی۔تاریخ : ۱۲ جون ۱۹۹۱ء مقام: کوٹ احمدیاں ررپورٹ : اجلاس عام نماز عشاء کے بعد تربیتی اجلاس ہوا جس میں حاضری انصار آٹھ ، خدام بارہ، اطفال دس، لجنہ تئیس ، ناصرات چھ۔تاریخ: ۱۲ جون ۱۹۹۱ء مقام: کنری مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: زعماء کا اجلاس بارہ بجے دو پہر ہوا۔شعبہ جات کا جائزہ لے کر ہدایات دی گئیں۔اجلاس عام : نماز ظہر کے بعد اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار پینتالیس، خدام ہیں ،اطفال پندرہ ، لجنہ چھ۔تاریخ : ۱۲ جون ۱۹۹۱ء مقام: خدا آباد مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب صابر قائد تربیت ، مکرم محمد سلطان اکبر صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : حاضری انصار چار، خدام دو، اطفال ہیں ، لجنات و ناصرات چھپیں۔تاریخ : ۱۳ جون ۱۹۹۱ء مقام : ٹنڈ وغلام علی مختصر رپورٹ : ملاقات زعیم صاحب مکرم زعیم صاحب مجلس انصار اللہ سے ملاقات کی اور تعارف ہوا۔آمد کی غرض بیان کی اور مرکز کا سلام پہنچایا گیا۔