تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 454
۴۵۴ مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: بعد نماز مغرب و عشاء جلسہ سیرت النبی اور سلائیڈ ز لیکچر ہوا۔حاضری چھپیں احمدی تین دیگر احباب تھے۔تاریخ: ۱۲ جون ۱۹۹۱ء مقام : جل بھٹیاں ضلع جھنگ مرکزی نمائندہ: ( زیرا نتظام ) مکرم زعیم صاحب اعلی مجلس انصاراللہ ربوہ مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: بعد نماز مغرب و عشاء جلسه سیرت النبی اور سلائیڈ ز لیکچر ہوا۔حاضری ستر احمدی چھ دیگر ا حباب تاریخ: ۱۲ جون ۱۹۹۱ء مقام: کوٹ سلطان ضلع جھنگ مرکزی نمائندہ: ( زیر انتظام ) مکرم زعیم صاحب اعلی مجلس انصاراللہ ربوہ مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: بعد نماز مغرب و عشاء جلسہ سیرت النبی اور مجلس سوال و جواب ہوئی۔حاضری اٹھارہ احمدی پانچ دیگر احباب تاریخ : ۱۹ جون ۱۹۹۱ء مقام : لولہ شریف ضلع جھنگ مرکزی نمائندہ: ( زیر انتظام) مکرم زعیم صاحب اعلی مجلس انصاراللہ ربوہ مختصر رپورٹ : جلسه سیرت النبی: بعد نماز مغرب و عشاء جلسہ سیرت النبی ، سلائیڈ لیکچر اور مجلس سوال و جواب منعقد ہوئی۔حاضری بچھپیں احمدی پینتیس دیگر احباب تاریخ : ۱۹ جون ۱۹۹۱ء مقام : پکا نسو آ نہ ضلع جھنگ مرکزی نمائندہ: ( زیرانتظام) مکرم زعیم صاحب اعلی مجلس انصاراللہ ربوہ مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: بعد نماز مغرب و عشاء جلسہ سیرت النبی اور مجلس سوال و جواب ہوئی۔حاضری چھپیں احمدی تین دیگر احباب۔تاریخ : ۲۳ جون ۱۹۹۱ء مقام : فیصل آبادشہر مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نائب صدر، مکرم عبدالرشید صاحب غنی قائد مال مختصر رپورٹ : اجلاس عام : تلاوت و نظم کے بعد مکرم ناظم صاحب ضلع نے دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔اس کے بعد مکرم پروفیسر محمد نواز صاحب نے دعوت الی اللہ کے طریق بتائے اور اس جہاد میں حصہ لینے کے بارے میں احباب جماعت کو تلقین کی۔حاضری ایک سو اٹھار تھی۔خطبہ جمعہ: مکرم مرزا محمد الدین ناز صاحب نے خطبہ جمعہ میں نماز با جماعت، قرآن کریم کی تلاوت اور سنت نبوی کو زندہ کرنے کی طرف توجہ دلائی۔اجلاس عاملہ : نماز جمعہ کے بعد مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔نماز با جماعت ، دعوت الی اللہ اور دیگر شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا اور ہدایات دی گئیں۔