تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 435
۴۳۵ دیا۔حاضری مجموعی ایک سو پینتالیس تھی۔غیر از جماعت آٹھ تھے۔تاریخ: ۱۵ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: باب الابواب ربوہ مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس: مرکزی نمائندہ نے بعد نماز مغرب و عشاء تربیتی اجلاس میں احباب جماعت کی عمومی تربیت نیز دعوت الی اللہ کے موثر ذرائع اور ان کی حکمت عملی سے استعمال کے مختلف ذرائع بتائے۔سلائیڈ زلیکچر: مرکزی نمائندہ نے لیکچر دیا اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چھپیں تھی۔مقام: بیت النور لاہور تاریخ: ۱۵ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده: مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید مختصر رپورٹ : اجلاس عام: بعد نماز مغرب و عشاء مکرم صفی الرحمن صاحب خورشید نے دعوت الی اللہ اور بعثت حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔اس کے بعد سلائیڈ ز دکھا ئیں۔حاضری ایک سو پچاس تھی۔مجلس مذاکرہ: سلائیڈز کے بعد مجلس مذاکرہ ہوئی جس میں غیر از جماعت نے بھی شرکت کی اور سوالات کئے۔جوابات مکرم حیدر علی صاحب ظفر مربی سلسلہ نے دئیے۔حاضری ایک سو پچاس تھی۔مقام: مسجد را جیلی دارالرحمت شرقی ربوہ تاریخ : ۱۶ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مختصر رپورٹ تربیتی اجلاس : بعد نماز مغرب و عشاء مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ ، تربیت اولاد کے موضوعات پر تقریر کی اس کے بعد سلائیڈ ز دکھا ئیں۔حاضری چھیاسٹھ تھی۔تاریخ : ۱۶ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: دار النصر وسطی ربوه مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف ، مکرم مولا نا محمد صدیق صاحب گورداسپوری مر رپورٹ تربیتی اجلاس تربیتی اجلاس میں مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف نے اپنے خطاب میں خصوصی دعاؤں اور اپنے اندر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیمات کی روشنی میں روحانی تبدیلی پیدا کرنے اور نمازوں اور عبادات میں ذوق و شوق پیدا کرنے کی تلقین کی۔حاضری ۴۸۰ تھی۔تاریخ : ۱۷ جنوری ۱۹۹۱ء مقام چک نمبر R-177/10 ضلع خانیوال مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نائب صدر، مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں مختصر رپورٹ تربیتی اجلاس: اس اجلاس میں پہلے مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں نے نیک نمونہ، مطالعہ کتب، تلاوت قرآن کریم اور نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی۔اس کے بعد مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے جائزہ لیا۔دعوت الی اللہ کو منظم کرنے کی ہدایات دیں۔تحریک جدید کے وعدہ جات میں اضافہ کروایا۔حاضری پینسٹھ تھی۔تاریخ: ۱۷ جنوری ۱۹۹۱ء مقام : چک A/10-R-91 ضلع خانیوال