تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 434 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 434

۴۳۴ رسید بک چیک کی گئی۔بجٹ تیار کر کے مرکز بھجوانے اور بقایا جات ناظم صاحب ضلع کو ادا کرنے کی تلقین کی گئی۔حاضری زعماء دس تھی۔تاریخ : ۱۰ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: چک R-96/6 ضلع بہاولنگر مرکزی نمائندگان : مکرم مظفر احمد صاحب منصور ، مکرم میاں مبارک احمد صاحب، مکرم محمد اسلم صاحب صابر مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس، سلائیڈز لیکچر بعد نماز مغرب تربیتی اجلاس میں مکرم میاں مبارک احمد صاحب نے تحریک جدید ، مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے نماز با جماعت اور تربیت اولاد کے موضوعات پر تقاریر کیں۔اس کے بعد مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے سلائیڈ ز دکھا ئیں۔حاضری پینتیس تھی۔تاریخ : ۱۱ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: چک ۱۶۶ مراد ضلع بہاولنگر مرکزی نمائندگان : مکرم مظفر احمد صاحب منصور، مکرم میاں مبارک احمد صاحب، مکرم محمد اسلم صاحب صابر مختصر رپورٹ : درس قرآن : بعد نماز فجر مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے درس قرآن کریم دیا۔حاضری پینتیس تھی۔خطبہ جمعہ: مکرم محمد اسلم صابر صاحب نے نماز با جماعت میں با قاعدگی اختیار کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ایک سو پچاس تھی۔سلائیڈز پروگرام: بعد نماز جمعہ مکرم منظفر احمد صاحب منصور نے سلائیڈ زلیکچر دیا۔حاضری ایک سو پچاس تھی۔اجلاس زعماء: مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے عمومی ، مال ، نماز ، رپورٹس اور تحریک جدید کا جائزہ لیا۔حاضری زعماء چھ تھی۔تاریخ : ۱۲ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: دار الصدر غربی ربوہ حلقہ لطیف رپورٹ : تربیتی اجلاس: بعد نماز مغرب مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ ، اطاعت اور سلسلہ سے وابستگی کے موضوعات پر تقریر کی۔بعد ازاں سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری انصار ہیں ، خدام پندرہ۔تاریخ : ۱۴ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: چک ۳۲ جنوبی ضلع سرگودها مرکزی نمائندگان : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ، مکرم فضل احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : شام سات بجے اجلاس عام میں مکرم فضل احمد صاحب نے تعلق باللہ اور سیرت کے موضوع پر تقریر کی۔بعدہ مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے تبلیغی سلائیڈ ز دکھا ئیں اور تبصرہ بھی کیا۔حاضری تیرہ تھی اور غیر از جماعت سترہ تھے۔تاریخ: ۱۵ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مظفر احمد صاحب منصور مقام: گلشن پارک لا ہور مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں تین تقاریر کے بعد مرکزی نمائندہ نے سلائیڈ لیکچر