تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 193
۱۹۳ جماعت کو شامل کرنے کی تلقین کی گئی اور مکرم عمر معاذ صاحب نے اپنے احمدیت قبول کرنے اور پاکستان پہنچنے کے حالات بتائے۔تاریخ : ۳ اپریل ۱۹۸۶ء چک نمبر ۱۲۲ ۱۲۳۰، چٹھہ بھٹہ، فیروز ضلع رحیم یارخاں مرکزی نمائندہ: مکرم نصیر الدین بھٹی صاحب مقام: لیاقت پور، خانپور، چک نمبر ۴-۴،۶۵۔۱۰، مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندہ نے ان مجالس میں مندرجہ ذیل امور کی طرف توجہ دلائی۔حضور کے خطبات کی کیسٹ سنے اور سنانے ، بزم ارشاد، با جماعت نمازیں پڑھنے کی تلقین ، دعوت الی اللہ کے تحت مجالس سوال و جواب، چنده وقف جدید، چندہ انصار الله ، خریداری رسالہ انصار الله، مرکزی امتحانات میں شمولیت، نیز ابتلاء کے دنوں میں مومنین کے فرائض، خلافت سے وابستہ رہنے اور کامل اطاعت گزار بنے پر زور دیا۔خانپور میں بیت الحمد موجود نہیں تھی اس لئے بیت الحمد بنانے کی طرف توجہ دلائی۔بتیس افراد جماعت نے شمولیت فرمائی۔تاریخ : ۴ اپریل ۱۹۸۶ء مقام بهمن آباد، فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب نائب نا ظر اصلاح وارشاد مختصر رپورٹ: بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس ہوا۔پچپن افراد جماعت نے شمولیت کی جن میں سے پندرہ غیر از جماعت تھے۔مکرم شاہ صاحب نے جماعت کے عقائد اور کام پر روشنی ڈالی اور سوالات کے جوابات دیئے۔اجلاس دو گھنٹے جاری رہا۔تاریخ ۴ اپریل ۱۹۸۶ء مقام: چک نمبر ۴-۲،۵۲-۱۰۶ بستی کندھارا سنگھ ضلع رحیم یارخاں مرکزی نمائندہ: مکرم نصیر الدین بھٹی صاحب مختصر رپورٹ : مکرم نصیر الدین بھٹی صاحب نے خطبہ جمعہ دیا اور جماعت کی خوبیاں، اتفاق ، محبت ، در گذر معاف کرنا اور خلافت سے وابستگی پر روشنی ڈالی حاضری خدا کے فضل سے ۹۰ تھی۔تاریخ: ۵ اپریل ۱۹۸۶ء ڈھانڈی چک نمبر ۴۴ گاگڑی ، صادق آباد ضلع رحیم یارخاں مرکزی نمائندہ: مکرم نصیر الدین بھٹی صاحب مقام بہستی میاں صاحب ہستی شادی چک نمبر ۳۲ شرقی ، مختصر رپورٹ : نماز با جماعت کی ادائیگی تعلیم القرآن ، حضور کی خدمت میں خطوط لکھنے کی یاددھانی ، دفتر چہارم تحریک جدید میں تمام افراد جماعت کو شامل کرنے کی تلقین کی گئی۔تاریخ : ۶ تا ۱۰ اپریل ۱۹۸۶ء چک E۔B-۵۴۳ چٹھیا نوالہ۔وہاڑی شہر مقام: ہارون آباد، چک نمبر ۱۶۶ مراد، بورے والا، مرکزی نمائندگان مکرم صوفی محمد اسحق صاحب، مکرم ملک غلام نبی صاحب