تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 111
ضلع سیالکوٹ : ( مجالس :۳ سواران : ۹) سیالکوٹ شہر۔۶ دا تا زید کا ۲ ضلع جہلم : ( مجلس: ۱ سواران : ۴) لدھر کرم سنگھ۔جہلم شہر یم ضلع ساہیوال: ( مجلس: اسواران:۴) ساہیوال شہر ۴ ضلع بہاولپور: (مجلس: ۱ سواران : ۲) بہاولپور شہر -۲ ضلع لیہ: ( مجلس: ۱ سوار: ۱) لیہ شہر۔ضلع سرگودھا: ( مجلس : ۲۰ سواران :۹۲) سرگودھا شہر۔۲۹ چک نمبر ۱۴۹۹ چک نمبر ۸۹۸ سلانوالی ۳ چک منگلا ۴ چک نمبر ۳۵-۲ چک نمبر ۴۹_۲ چک نمبر ۱۴۱ پی اے ایف۔۲ چک نمبر۷ ۸ شمالی ۲ چک نمبر ۲۷۹ چک نمبر ۳۷-۵ چک نمبر ۳۳۳ چک نمبر ۳۸ جنوبی ۴ چک ۹ پنیار ۳ چک نمبر ۳۴۶ بھلوال ۲ چک نمبر ۸۸ شمالی سیٹلائٹ ٹاؤن۔ا اور حمہ۔ضلع فیصل آباد: ( مجالس :۱۲ سواران : ۷۷ ) دار الفضل مجالس ۲۳ دار الذکر ۲۴ ۲۰۳ مانا والا ۳ ۱۲۷ ر ب -۲ ۲۱۹ گنڈا سنگھ والا۔۲ ۸۴ سرشمیر روڈ -۲ ۲۱ ۱ ج ب کو کھو وال -۲ ۴۹۶ گ۔ب ۴ ۱۹۵ ر ب جنڈا نوالہ ۲ ۱۰۲ بڑھا چکا گ ب۔پریس میں تذکرہ متفرق ضلع : 11 سالانہ اجتماع کی خبر میں رونامہ جنگ لاہور نے نمایاں طور پر شائع کیں جو ریکارڈ کی غرض سے درج کی جاتی ہیں۔۱۔مورخه ۴ اکتوبر ۱۹۸۳ء صفحہ ۸ کالم : ربوہ میں انصار اللہ کا اجتماع ۲۸ تا ۳۰ اکتوبر کو ہوگا۔ربوہ (نامہ نگار ) قائد مجلس انصار اللہ کے ایک اعلان کے مطابق ربوہ مجلس انصار اللہ کا سالانہ اجتماع ۲۸ تا ۱۳۰ اکتوبر منعقد ہوگا۔اس اجتماع میں جماعت احمدیہ کے ۴۰ سال سے زائد عمر کے افراد شرکت کریں گے۔اس اجتماع میں زیادہ تر افراد بذریعہ سائیکل سفر کر کے شرکت کریں گے۔اس اجتماع میں تمیں ہزار افراد کی آمد متوقع ہے۔“ ۲۔مورخه ۱۲۸ کتوبر ۱۹۸۳ء صفحه ۲ کالم ۵ در مجلس انصاراللہ مرکزیہ کا سالانہ اجتماع ربوہ (نامہ نگار ) ربوہ میں مجلس انصار اللہ مرکزیہ کا سالانہ اجتماع مورخه ۲۸ ۱ تا ۳۰ کتوبر منعقد