تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 681 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 681

۶۸۱ مجلس شوریٰ انصار اللہ کے لئے مجالس مقام اپنے اراکین کی مجموعی تعداد کے ہر ہیں یا بیس کی کسر پر ایک نمائندہ منتخب کریں گی۔لیکن زعیم اعلیٰ / زعیم مقرر کردہ تعداد میں شامل ہوں گے۔اگر زعیم اعلی / زعیم به اجازت صدر مجلس شوریٰ میں شمولیت نہ کر رہے ہوں تو متبادل نمائندہ کا تقرر بذریعہ انتخاب ہو گا۔“ سفارش شوری مجلس شوریٰ انصار اللہ کے لیے مجالس مقام اپنے اراکین کی مجموعی تعداد کے ہر ہیں یا نہیں کی کسر پر ایک نمائندہ منتخب کریں گی لیکن زعیم اعلیٰ / زعیم مقرر کردہ تعداد میں شامل نہیں ہوں گے۔اگر زعیم اعلیٰ / زعیم بہ اجازت صدر مجلس شوری میں شمولیت نہ کر رہے ہوں تو تبادل نمائندہ کا تقرر بذریعہ انتخاب ہوگا۔استنفار حضرت خلیفہ اسے " : " کیا متفق علیہ کی سفارش ہے۔ووٹنگ ہوئی تو تقسیم کا تناسب کیا تھا۔“ جواب استفسار از صدر محترم ۲۱-۱۱-۱۹۸۲ سیدی ! بھاری اکثریت نے اس کے حق میں دوٹ دیئے تھے اس لیے گنتی کرنے کی ضرورت نہیں سمجھی گئی تھی۔قریباً ہر نمائندگان نے اس سفارش کے حق میں ووٹ دیئے فیصلہ حضرت خلیفة المسح: "منظور ہے۔‘ دستخط حضورانور۸۲۔۱۱۔۲۶ تجویز نمبر۲ ( قیادت مال) بجٹ آمد و خرچ سال ۱۹۸۳ء حمید اللہ ۸۲ - ۱۱-۲۴ آمد چنده مجلس سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر متفرق آمد سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر میزان محاصل مشروط عطا یا گیسٹ ہاؤس میزان محاصل مشروط ۵۲۰۰۰۰ ۸۵۰۰۰ ۱۶۰۰۰ ۲۰۰۰ ۸۵۰۰۰ ۱۶۰۰۰ ۶۲۳۰۰۰ خرچ عمله سائر گرانٹ مقامی مجالس گرانٹ ناظمین اضلاع ریز رو اضافه جات دوران سال میزان اخراجات خالص اخراجات مشروط اخراجات گیسٹ ہاؤس میزان محاصل مشروط ۱۳۰۰۰۰ ۲۰۲۲۰۰ ۱۴۵۶۰۰ ۲۶۰۰۰ ۱۸۲۰۰ ۶۲۳۰۰۰