تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 587 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 587

۵۸۷ اخلاقی اور روحانی عطا فرمائی ہیں۔ان کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ترقی کا ذریعہ بنائیں۔اس سلسلہ میں قیام نماز ، کتب سلسلہ کا مطالعہ، سچ کی عادت اور MTA کے ذریعہ حضور کا خطبہ سننے اور سنانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصاری ، خدام ما، اطفال شی، لبنات دیم کل سے کی تھی۔۱۵ تاریخ: ۱۵ جولائی ۱۹۹۲ء مقام: چک ۹ پنیار ضلع سرگودها مرکزی نمائنده : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب و عشاء تلاوت قرآن کریم سے پروگرام شروع ہوا جماعت کے تعارف کے بعد سوالات کے جواب دیئے گئے۔حاضری مہمان اکاون ، احمدی سولہ کل ستاسٹھ تھی۔تاریخ : ۱۶ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام : سرگودھا شہر مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن کریم سے شروع ہوئی۔دعوت الی اللہ کے کام کا جائزہ لے کر کام کو آگے بڑھانے کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری انصار چونتیس ، خدام سولہ، اطفال، لجنہ دو۔کل تعداد اڑسٹھ تھی۔تاریخ: ۱۸ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم حافظ مظفر احمد صاحب مقام: جہلم شہر مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ : بعد نماز مغرب تلاوت کے بعد مرکزی نمائندہ نے جماعت کا تعارف پیش کیا اور سوالات کے جوابات دیئے۔تاریخ : ۱۹ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی عبدالسلام صاحب طاہر مقام محمود آباد ضلع جہلم مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: گیارہ بجے قبل دو پہرا جلاس زعماء ہوا۔مرکزی گوشواروں کی روشنی میں شعبہ جات کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔حاضری زعماء ست تھی۔خطبہ جمعہ: مرکزی نمائندہ نے قیام صلوۃ اور تلاوت قرآن مجید کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۲۰ جولائی ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب مقام : دارالیمن شرقی ربوه مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہوا۔شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا۔قیام نماز اور دعوت الی اللہ کے کام کی طرف توجہ دلائی گئی۔مجموعی حاضری اکا ون تھی۔تاریخ : ۲۲ جولائی ۱۹۹۶ء مقام: جھنگ شہر مرکزی نمائندگان : مکرم مرز انصیر احمد صاحب، مکرم شیم پرویز صاحب