تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 494
۴۹۴ مررپورٹ : خطبہ جمعہ مرکزی نمائندہ نے مالی مطالبہ تفصیل کے ساتھ بیان کر کے اضافہ کی تحریک کی۔متعدد دوستوں کی طرف سے دس ہزار روپے کا اضافہ پیش کیا گیا۔اس طرح ساڑھے پانچ لاکھ کے وعدہ جات کی فہرست حاصل ہوگئی۔اجلاس زعماء: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے تحریک جدید کے کام کا جائزہ لے کر وعدہ لیا کہ شہر کے ٹارگٹ کے لئے حلقہ جات میں منتظم صاحب اور سیکرٹری صاحب کوشش کر کے فہرست مکمل کریں۔تاریخ : ۲۴ اپریل ۱۹۹۲ء مقام : ملتان شہر مرکزی نمائندگان: مکرم شیخ محمد یونس صاحب شاہد مکرم عبدالرزاق صاحب گجراتی مکرم نعمت اللہ صاحب بشارت مختصر رپورٹ : یوم تحریک جدید : ملتان شہر میں تینوں بیوت الذکر میں تحریک جدید کے موضوع پر مکرم شیخ محمد یونس صاحب شاہد، مکرم عبدالرزاق صاحب گجراتی اور نعمت اللہ صاحب بشارت نے خطبات جمعہ دیئے۔(۱) ملتان چھاؤنی (۲) حسین آگاہی (۳) گلگشت کالونی۔حاضری بالترتیب ایک سو پچاس ،ایک سو چھپیں، ایک سو پچاس تھی۔تاریخ : ۲۴ اپریل ۱۹۹۲ء مقام: مجالس لاہور مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب، منیر، مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر ،مکرم مولانا جلال الدین صاحب قمر مختصر رپورٹ : اجلاس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سلائیڈز پروگرام۔بیت التوحید: حاضری پچہتر مہمان پچپیں تھی۔ماڈل ٹاؤن : حاضری احمدی سات سو تھی۔اسلامیہ پارک: حاضری احمدی تھیں، مہمان پانچ تھی۔ٹاؤن شپ : حاضری احمدی پچاس، مہمان پچپن تھی۔دارالذکر : جمعہ: حاضری ایک ہزار تھی۔دارالذکر: میٹنگ : حاضری آٹھ تھی۔مغلپورہ: حاضری احمدی سوتھی۔سلطان پورہ: حاضری احمدی پچپیں تھی۔بیت التوحید : حاضری احمدی چھ سو تھی۔شاہدرہ: حاضری احمدی پچیس ،مہمان ایک تھی۔تاریخ : ۳۰ اپریل ۱۹۹۲ء مقام : عینو والی ضلع نارووال مرکزی نمائندگان: مکرم محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم منیر احمد صاحب عابد، مکرم چوہدری منیر احمد صاحبہ