تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 457
۴۵۷ تاریخ: ۱۳ جون ۱۹۹۱ء مقام: کھوسکی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : حاضری انصار چار، خدام ، اطفال تین ، لجنات و ناصرات بارہ تھی۔تاریخ : ۱۴ جون ۱۹۹۱ء مقام بدین مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: نماز جمعہ سے پہلے زعماء کا اجلاس ہوا۔شعبہ جات کا جائزہ پیش کر کے ہدایات دی گئیں۔اجلاس عام : نماز جمعہ کے بعد اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار تیرہ ، خدام گیارہ ، اطفال پانچ ، لجنہ وناصرات چار۔تاریخ : ۱۴ جون ۱۹۹۱ء مقام: گولارچی ررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار نو ، خدام ستائیس ، اطفال اٹھارہ ، لجنہ چوبیس ، ناصرات گیارہ تھی۔تاریخ: ۱۵ جون ۱۹۹۱ء مقام : ناظم آباد کراچی مختصر رپورٹ: اجلاس عام : حاضری انصار بائیں، خدام نو ، اطفال چھ۔تاریخ : ۱۶ جون ۱۹۹۱ء مقام : مارٹن روڈ ، گلشن اقبال کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری مارٹن روڈ انصار آٹھ گلشن اقبال دو، مجموعی خدام سات ، اطفال گیارہ۔تاریخ: ۱۷ جون ۱۹۹۱ء مقام : ڈرگ روڈ ، ماڈل کالونی کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار ڈرگ روڈ : اٹھائیس ، ماڈل کالونی : دس، مجموعی خدام سات ، اطفال گیارہ تھے۔تاریخ: ۱۸ جون ۱۹۹۱ء مقام: صدر کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس مجلس عاملہ : قبل نماز مغرب اجلاس ہوا ضلع کی مجالس کا جائزہ پیش کیا گیا۔۔تاریخ : ۱۸ جون ۱۹۹۱ء مقام صدر کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا۔حاضری انصار گیار تھی۔تاریخ: ۲ جولائی ۱۹۹۱ء مقام ضلع گجرات مرکزی نمائندہ: مکرم ناصر احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : جلسه سیرت النبی: بعد نماز مغرب مربی صاحب نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری احمدی تھیں ، مہمان اٹھارہ تھی۔سلائیڈ زلیکچر: جلسہ کے بعد مرکزی نمائندہ نے سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری احمدی تھیں، مہمان اٹھارہ تھی۔مجلس سوال وجواب: سلائیڈ لیکچر کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی۔یہ سلسلہ رات بارہ بجے تک جاری رہا۔حاضری احمدی تھیں ، مہمان پندرہ تھی۔