تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 433 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 433

۴۳۳ نماز جمعہ: مکرم رفیق احمد صاحب جاوید نے اللہ تعالیٰ سے سچا تعلق“ کے موضوع پر خطبہ دیا۔حاضری دوسو میں تھی۔تربیتی اجلاس: بعد نماز جمعه تربیتی اجلاس میں مکرم رفیق احمد صاحب جاوید نے خلافت سے وابستگی اور مکرم میاں مبارک احمد صاحب نے تنظیمی امور اور تحریک جدید کے موضوعات پر تقاریر کیں۔حاضری ایک سو چھپیں تھی۔تاریخ: ۷ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: دوده ضلع سرگودها مرکزی نمائندگان : مکرم مظفر احمد صاحب منصور، مکرم میاں مبارک احمد صاحب سر رپورٹ : اجلاس عام ، سلائیڈز : بعد نماز مغرب پہلے سلائیڈز کا پروگرام مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے کیا۔بعد میں مکرم میاں مبارک احمد صاحب نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر تقریر کی۔بعدہ مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے عملی نمونہ وقف زندگی کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری چھپیں تھی۔تاریخ: ۸جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده: مکرم محمد اشرف صاحب الحق مقام: تلونڈی موسیٰ خان ضلع گوجرانوالہ مر رپورٹ : اجلاس عام نماز عشاء کے بعد مرکزی نمائندہ نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر تقریر کی۔زیر دعوت دوستوں کو زیارت مرکز کے لئے لانے کی تلقین کی اور رپورٹ بھجوانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چالیس تھی۔تاریخ: ۸جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم مظفر احمد صاحب منصور مقام : حلقہ امیر پارک گوجرانوالہ مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس و سلائیڈ زلیکچر: مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے احباب جماعت کو دعوت الی اللہ کی اہمیت بتا کر مقامی عاملہ کا جائزہ لیا بعد تبلیغی سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری ۴۹ تھی۔تاریخ: ۸جنوری ۱۹۹۱ء مقام: گوجرانوالہ شہر مرکزی نمائندگان : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ، مکرم مظفر احمد صاحب منصور مختصر رپورٹ : اجلاس مشاورتی کمیٹی دعوت الی اللہ : بعد نماز مغرب مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے اجلاس عام کے دوران سال ۱۹۹۰ ء دعوت الی اللہ کے مطابق کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ٹارگٹ کے مطابق کام اچھا تھا۔کام کی رفتار تیز کرنے کے لئے ہدایات دی گئیں۔بعد نماز عشاء مکرم مظفر احمد صاحب منصور نے سلائیڈ لیکچر دیا۔حاضری ایک سو پچھپیں تھی۔تاریخ : ۱۱،۱۰ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: بہاولنگر مرکزی نمائندگان : مکرم عبدالرشید صاحب فنی، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : میٹنگ زعماء ضلع: زعماء کی میٹنگ میں بجٹ فارم دیئے گئے۔بقایا جات وصول کئے گئے۔