تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 1030 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 1030

۱۰۳۰ مجلس کی پورٹ ماہ اکتو بر ۱۹۸۲ء کا ایک حصہ درج کیا جاتا ہے۔(مرسلہ ۲۲ نومبر ۱۹۸۲ء) شعبه تجنید : مقامی طور پر انصار کی تجنید کا کام شروع کیا گیا۔شعبہ مال : شرح کے مطابق چندہ مجلس، اجتماع اور اشاعت کی طرف اراکین مجلس کو توجہ دلائی گئی۔ماہ اکتوبر میں چندہ مجلس ۸۰ دلا سے سے زائد موصول ہوا۔شعبہ تعلیم وتربیت تعلیم القرآن کے مندرجہ دومراکز قائم کئے گئے جہاں بچے اور بڑے میسرنا القرآن اور قرآن مجید پڑھتے رہے اور پڑھ رہے ہیں۔ا۔مشن ہاؤس میں چالیس بچے بچیاں اور تین بڑی عمر کے دوست تعلیم حاصل کرتے رہے۔-r دوسرا مرکز لائرے کنڈا میں قائم کیا گیا۔جہاں تمہیں بچے بچیاں استفادہ کرتے رہے۔مشن ہاؤس سنٹر میں مقامی مبلغ مکرم ابوبکر طورے صاحب اور لائرے کنڈا مرکز میں مکرم مرزا عبدالحق صاحب پڑھاتے رہے۔شعبہ تبلیغ مجلس مذاکرہ کا ہفتہ وار پروگرام ترتیب دیا گیا اور ۳۱ دسمبر ۱۹۸۲ء تک مندرجہ ذیل چھ مقامات پر ایسی مجلس کے انعقاد کی تجویز کی گئی۔BROOKEAHE KALLEY BROOKS TIJAN BU SARJO FOBANOC ALIEN M۔DAH (FINANCIAL SECRETARY) AL-HUSSAN SINGHATAH LALO DERAMMAH تاریخ بر مکان ۱۴ نومبر ۲۱ نومبر ۲۸ نومبر ۱۲ نومبر ۱۹ نومبر ۲۶ نومبر ۱۹۸۷ء کی رپورٹس کے مطابق مجلس کی کا ر کر دگی میں ماہانہ اجلاسات کے علاوہ درس القرآن ، تعلیم القرآن اطفال تبلیغی اجلاسات، احمد یہ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے باقاعدہ ماہانہ اجلاس ، وقف عارضی اور دورہ جات مجالس اور جماعتی تحریکوں میں نمایاں حصہ لینا قابل ذکر ہے۔مجلس اپنی کارگزاری سے مرکز کو ماہانہ رپورٹ کے ذریعہ مطلع کرتی رہی۔سالانہ اجتماعات مجلس انصار اللہ کا پہلا سالانہ اجتماع ۱۹۸۱ء میں جماعت کے جلسہ سالانہ کے ساتھ منعقد کیا گیا۔تب سے یہ اجتماع با قاعدگی سے جاری رہا۔اب قارئین ۱۹۸۷ء کے اجتماع انصار اللہ کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔