تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 283 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 283

۲۸۳ سفارش شوری : تجویز کی متینوں شقوں کورڈ کیا جائے۔مجالس بجٹ کی صحیح تشخیص اور اس کے مطابق وصولی کریں تو کسی بھی چندہ کی شرح بڑھانے کی ضرورت نہیں۔فیصلہ حضرت خلیفہ مسیح : حضور نے کا نشان لگایا۔المسیح، 7 تجویز نمبر ۵ ( قیادت مال ) بجٹ آمد و خرچ بابت سال ۱۹۸۲ء : مبلغ چھ لاکھ سترہ ہزار روپے سفارش شوری : بجٹ آمد وخرج ۱۹۸۲ء مبلغ چھ لاکھ سترہ ہزار روپے کو منظور کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔فیصلہ حضرت خلیفہ المسیح ، حضور نے ک کا نشان لگایا مرزا طاہر احمد ۸۲-۲۷۷