تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 239
۲۳۹ متفرق مگر اہم امور اجلاسات برائے انتخاب صد ر و نا ئب صد رصف دوم دستور اساسی کے مطابق مجالس انصار اللہ صدر مجلس اور نائب صدر صف دوم کے لئے جو نام تجویز کر کے مرکز کو ارسال کرتی ہیں، اُن پر مرکزی مجلس عاملہ غور کر کے اپنی سفارشات خلیفہ وقت کو بھجواتی ہے۔حضور کی منظوری کے بعد مجوزہ نام مجلس انتخاب میں پیش کر کے اراکین سے رائے لی جاتی ہے۔یہ انتخاب خلیفہ وقت کے مقرر کردہ نمائندہ کی صدارت میں ہوتا ہے جو اراکین کی رائے حضور انور کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔خلیفہ وقت کی منظوری کے بعد دونوں عہد یدار اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں۔۱۹۷۹ء سے ۱۹۸۲ء تک کے انتخابات کی تفصیل پیش ہے۔انتخاب برائے سال ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۱ء برموقع شوری منعقده ۲۸ اکتوبر ۱۹۷۸ ء زیر صدارت مکرم مرزا عبدالحق صاحب صوبائی امیر پنجاب مجوزہ نام برائے صدر مع تعداد ووٹ مکرم صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب ۵۰ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب ۴۴۰ مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مجوزہ نام برائے نائب صدر صف دوم مع ووٹ مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب منظوری از سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثالث صدر ۱۴ ۵۴۳ مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب ۶۳ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب نائب صد رصف دوم مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب انتخاب برائے سال ۱۹۸۲ء تا ۱۹۸۴ء بر موقع شوری منعقده ۳۱ اکتوبر ۱۹۸۱ءزیر صدارت مکرم محمود احمد صاحب شاہد بنگالی صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ منظوری از سید نا حضرت خلیفتہ اسح الثالث صدر حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب نائب صدر صف دوم مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب