تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 240 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 240

۲۴۰ ۱۰ جون ۱۹۸۲ء کو حضرت خلیفہ اسیح الثالث کی وفات پر حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب مسند آرائے خلافت ہوئے۔۱۱ جون ۱۹۸۲ء کو حضور انور نے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کو صدر مجلس نامز دفر مایا۔مجلس عاملہ مجلس انصاراللہ مرکزیہ صدر محترم ہر سال دستور اساسی کے مطابق مجلس عاملہ تجویز کر کے حضرت خلیفۃ المسیح کی خدمت میں منظوری کے لئے بھجواتے ہیں۔منظوری کے بعد ممبران عاملہ صدر محترم کی خدمت میں اپنے شعبہ کی سکیمیں پیش کر کے رہنمائی لیتے ہیں۔۱۹۷۹ء سے ۱۹۸۲ ء تک جن احباب کو خدمت کی توفیق ملی ، ان کے اسماء ذیل میں درج ہیں۔اراکین خصوصی ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۲ء۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب لندن ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۱ء۔حضرت شیخ محمد احمد صاحب مظہر فیصل آباد ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۱ء۔حضرت مرزا عبدالحق صاحب سرگودھا ۱۹۷۹ ء۔مکرم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب ربوہ ( آپ نے معذرت پیش کی جسے سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثالث نے ۱۶ جنوری ۱۹۷۹ء کو منظور فرمالیا۔) ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۲ء۔مکرم مولا نا عبدالمالک خان صاحب ربوہ ۱۹۷۹ء تا ۱۹۸۲ء۔مکرم صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب ربوہ ۱۹۸۰ ء تا ۱۹۸۱ء۔مکرم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب لندن ۱۹۸۰ء تا ۱۹۸۲ء۔مکرم چوہدری احمد مختار صاحب کراچی ۱۹۸۰ء تا ۱۹۸۲ ء مکرم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب ربوہ ۱۹۸۱ء مکرم سید میرمحموداحمد صاحب ناصر ربوہ ۱۹۸۲ء مکرم چوہدری مشتاق احمد باجوہ صاحب سوئٹزرلینڈ ۱۹۸۲ء مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب غانا ۱۹۸۲ء مکرم چوہدری محمد انور حسین صاحب شیخوپورہ ۱۹۸۲ء مکرم مظفراحمد ظفر صاحب امریکہ ۱۹۸۲ء۔مکرم یکی پتو صاحب انڈونیشیا ۱۹۸۲ء۔مکرم سوینڈ ہینسن صاحب ڈنمارک