تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 441
۴۴۱ تنزانیہ (مشرقی افریقہ) تنزانیہ میں ۱۹۷۳ء میں مجلس انصار اللہ دار السلام میں قائم ہوئی۔اس کے بعد ۱۹۸۲ء میں بارہ مجالس انصار اللہ قائم کی گئیں۔مجالس کے نام مع زعماء درج ذیل ہیں۔مجلس زعیم مجلس SALUM ALI ISMAILI DIHINJI BAKARI SALUM KANYATTA SHABANI KWELEWA MWANZNA DODOMA MOOROGORO TABORA SHABANI MALINDA I۔A۔AYYAZ MAULIDI P۔KAGGUTA BAKARI SAIDI MFAUME ISMAILI HASSAN ISMAILI LISINGE SONGEA MKONGO ARUSHA TANGA NEWALA LULINDI MCHOLI مکرم مولوی عنایت اللہ صاحب احمدی (امیر مشنری انچارج ) مجلس ملک کے پہلے نائب صدر اور مکرم لقمان صاحب پہلے ناظم اعلیٰ تھے۔ماریشس ماریشس میں مجلس انصار اللہ کا با قاعدہ قیام جنوری ۱۹۷۷ء میں ہوا تھا اور ابتد ا ملک میں چھ مجالس روز بل ، مونتا میں بلانش ، TRIOLET ، سینٹ پری فیکس اور پورٹ لوئیس ) قائم کی گئیں۔۱۹۷۹ء میں QUATRE BORNES اور مونتائیں لونگ کے مقامات پر مجالس کا قیام ہوا۔۱۹۷۷ء سے ۱۹۸۳ء تک مکرم مولا نا صدیق احمد صاحب منور مشنری انچارج کو بطور نائب صدر مجلس خدمت کی توفیق ملی۔ناظمین اعلی ملک کے اسماء درج ذیل ہیں۔۱۹۷۷۷۸ء ۸۰-۱۹۷۹ء ۸۲-۱۹۸۱ء مکرم شمس الحق یا د علی صاحب مکرم احمد سلطان غوث صاحب مکرم عزیز تیجو صاحب