تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 442
۴۴۲ زعماء مجالس کے اسماء جور یکارڈ سے مل سکے ہیں۔ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔روز مل : مکرم شمس الحق یاد علی صاحب (۷۷ ۷۸ ) - مکرم حنیف جواہر صاحب (۶۸۱۷۹)۔مکرم مبارک رمضان صاحب (۸۲-۶۸۳)۔فنکس: مکرم مولا نا ابو بکر خان صاحب (۷۷-۶۸۰) مکرم ابوطالب کالوصاحب (۸۱ ۶۸۲)۔سینٹ پری: مکرم حمید زیاد علی صاحب (۷۷-۶۸۵)۔مودتا میں بلانش : مکرم حسن رمضان صاحب (۷۷-۶۸۲)۔پورٹ لوئیس : کرم نور محمود فریدون صاحب (۷۷-۷۸ء)۔مکرم وحید رمضان صاحب (۷۹-۸۰)۔مکرم ابراہیم امام دین صاحب (۸۱-۶۸۲)۔TRIOLET: مکرم حمید پیر بخش صاحب (۷۷-۶۸۲)۔مونتا میں لونگ : مکرم نورالدین صاحب (۷۹-۶۸۲)۔QUATRE BORNES: مکرم طالب رمضان صاحب (۷۹-۶۸۰) بکرم شفیع زبیر صاحب (۶۸۳۸۱) ان ابتدائی عہدیداروں کی نگرانی میں مجالس اپنے مفوضہ فرائض انجام دیتی رہیں۔حسب ضرورت مجلس لٹریچر تیار کر کے تقسیم کرتی رہی۔چنانچہ علی الترتیب ۱۹۷۷ء ۱۹۷۸ ء اور ۱۹۸۱ء میں انصار اللہ سوونیر (میگزین)۔`A PROPOS DE LA SECOND VENUE DE HAZRAT ISSA (CONCERNING THE SECOND ADVENT JESUS) اور JESUS FILS DE MARIE EST MORE (JESUS, SON OF MARY IS DEAD میں شائع کئے گئے۔عہدیداران ، مجالس کے دورے کر کے انصار کو متحرک کرتے رہے اور ان کی طرف سے مرکز میں با قاعدہ رپورٹ موصول ہوتی رہی۔سالانہ اجتماعات ۱۹۷۷ء سے ۱۹۸۲ء تک (سوائے ۱۹۷۹ء) سالانہ اجتماعات منعقد کئے جاتے رہے۔۱۹۸۰ء کے اجتماع پر صدر محترم حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب نے بھی اپنا پیغام ارسال فرمایا۔اس اجتماع کی کارروائی ہدیہ ناظرین ہے۔دوسرا سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ نے ۸ جون ۱۹۸۰ء بروز اتوار دار السلام بال روز ہل میں اپنا دوسرا سالانہ اجتماع منعقد کیا۔یہ اجتماع اگر چہ یک روزہ تھا۔پھر بھی اپنے دلچسپ پروگرام کے باعث بہت مفید ثابت ہوا۔اس پروگرام