تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 277
۲۷۷ (ج) مجلس مقام: دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ۱۶۹ میں ارکان کو“ کے بعد تین سال کے لئے“ کے الفاظ بڑھائے جائیں۔وضاحت: ملک / علاقہ ضلع اور حلقہ جات کی مجالس عاملہ کے اراکین کی میعاد کا تعین کیا گیا ہے۔(بالترتیب قاعدہ نمبر ۱۴۲، ۱۸۴۱۵۹) لیکن مقام کے اراکین کی میعاد مقرر نہیں اس لئے اس ترمیم کے ذریعہ میعاد مقرر کی ( مجلس ناظم آباد کراچی ) جائے۔سفارش شوری ایجنڈا کی تجاویز نمبر ۲ ۳ ۴ پر تفصیلی غور کرنے کے لئے ایک کمیٹی مقرر کی جائے جو اپنی سفارشات مرتب کر کے صدر مجلس کی وساطت سے حضور کی خدمت کے لئے منظوری کے لئے پیش کرے گی۔اس کمیٹی میں مرکزی نمائندگان کے علاوہ حسب ذیل مجالس کے نمائندگان ہوں گے۔مرکزی نمائندگان - مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ۲۔مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب ۳۔مکرم پروفیسر بشارت الرحمن صاحب مجالس کے نمائندگان: ا۔گجرات: مکرم ڈاکٹر احمد حسن صاحب ۲۔گوجرانوالہ: مکرم ڈاکٹر عبدالقادر صاحب - سرگودھا: مکرم میجر محموداحمد صاحب ۵۔لاہور: مکرم ملک منوراحمد جاوید صاحب ۷۔سیالکوٹ : مکرم چوہدری محمد اسلم صاحب۔فیصل آباد: چوہدری احمد دین صاحب۔جھنگ : مکرم چوہدری عبدالغفور صاحب شیخوپورہ: مکرم لطیف احمد سرور صاحب ۹۔ساہیوال: مکرم پر و فیسر محمد طفیل صاحب ۱۰۔ربوہ : مکرم فضل الہی صاحب انوری نوٹ: اس کمیٹی میں ربوہ کی طرف سے محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کا نام شامل تھا مگر وہ بوجہ نا سازی طبع اس میں شمولیت نہیں فرماسکیں گے۔محترم میاں صاحب کی جگہ انوری صاحب کا نام رکھا ہے۔فیصلہ حضرت خلیفتہ امی (بابت تجاویز ۲ ۳ ۴ ) : ٹھیک ہےلیکن دام الاحم یک قاعد بھی دیکھ لیا جائے۔“ تجویز نمبر ۵ ( شعبه اشاعت): کاغذ کی گرانی، کتابت اور طباعت کی اجرتوں میں اضافہ کے پیش نظر ماہنامہ انصار اللہ کا سالانہ چندہ پندرہ روپے کر دیا جائے۔سفارش شوری : منظوری کی سفارش کی جاتی ہے۔فیصلہ حضرت خلیلہ اسی منظور ہے۔" تجویز نمبر ۶ (شعبه مال ) : بجٹ آمد وخرج بابت سال ۱۹۸۰ء پیش خدمت ہے۔سفارش شوری: شوری مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق بجٹ آمد وخرج منظور کئے جانے کی سفارش کرتی ہے۔