تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 265
۲۶۵ دوم: مارٹن روڈ کراچی سوم : فیصل آباد شهر آبادشہر چهارم: ربوہ مقامی پنجم : ناظم آباد کراچی ششم: ڈرگ روڈ کراچی ہفتم: دارالذکر لاہور ہشتم: راولپنڈی شہر نهم : اوکاڑہ شہر مقابلہ بین الاضلاع (اسناد خوشنودی) ۱۹۷۹ء اوّل: ضلع فیصل آباد ناظم ضلع مکرم چوہدری احمد دین صاح دوم ضلع کراچی ناظم ضلع مکرم نعیم احمد خان صاحب سوم: ضلع سیالکوٹ دهم: عزیز آباد کراچی ناظم ضلع حضرت با بو قاسم دین صاحب ضلع گجرات ناظم ضلع مکرم سید رفیق احمد شاہ صاحب ۱۹۸۰ء اول: ضلع فیصل آباد ناظم ضلع مکرم چوہدری احمد دین خان صاحب دوم ضلع کراچی ناظم ضلع مکرم نعیم احمد خان صاحب سوم: ضلع گجرات ناظم ضلع مکرم سید رفیق احمد شاہ صاحب ۱۹۸۱ء اول: ضلع فیصل آباد ناظم ضلع مکرم چوہدری احمد دین خان صاحب دوم صبح کراچی ناظم ضلع مکرم نعیم احمد خان صاحب سوم: ضلع سرگودها ناظم ضلع مکرم چوہدری غلام رسول صاحب ۱۹۸۲ء اوّل: ضلع کراچی ناظم ضلع مکرم نعیم احمد خان صاحب ناظم ضلع مکرم سید رفیق احمد شاہ صاحب دوم ضلع گجرات ضلع لاہور سوم: مجلس انصاراللہ صف دورم ناظم ضلع مکرم ملک عبداللطیف ستکو ہی صاحب سیدنا حضرت خلیفتہ امسح الثالث نے سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ مرکز ی ۱۹۷۳ء کے موقع پر اعلان فرمایا کہ آئندہ انصار اللہ کے اراکین دوحصوں پر مشتمل ہوا کریں گے یعنی: (0) صف اول جس میں ۵۵ سال سے زائد عمر کے انصار شامل ہوں گے۔( ب ) صف دوم جو ۴۰ سال سے ۵۵ سال تک کی عمر کے انصار پر مشتمل ہوگی۔نیز حضورا نور نے مرکزی مجلس عاملہ میں ایک نیا عہدہ نائب صد رصف دوم“ بھی مقررفرمایا۔جس کی عمر چالیس سے سینتالیس سال کے درمیان ہونا ضروری ہے۔اسی طرح حضور نے انصار اللہ صف دوم کے لئے سائیکل سفر برائے ملاپ و خدمت خلق کی سکیم کا بھی اعلان فرمایا۔