ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 4
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه ان بعض السفهاء من | نئے نئے عیسائی ہونے والوں میں سے بعض المتنصرين والمرتدین بیوقوف اور مرتد اور گمراہ لوگوں نے تحقیر اور الضالين۔سبّوا نبينا محقرین بے باکی سے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو غير مبالين وطعنوافی گالیاں دیں اور استہزاء کرتے ہوئے دیننا مستهزئين مع انهم ہمارے دین کے بارے میں طعنہ زنی کی، اتخذوا الها من دون الرحمن با وجود اس کے کہ انہوں نے رحمن خدا کو چھوڑ وتركوا الله عاكفين علی کر (عاجز انسان کو ) معبود بنا لیا اور انہوں الانسان۔و جاؤا بافک مبین۔نے انسان کے سامنے دوزانو ہوتے ہوئے فلا يَسْتَحْيَـونَ بل يُؤذون اهل الله کو ترک کر دیا اور انہوں نے کھلا کھلا جھوٹ الحق جالعين۔ويفسدون فی گھڑا۔پس وہ حیا نہیں کرتے بلکہ اہل حق کو الارض مجترئين۔ويصولون بے شرمی سے دُکھ دیتے ہیں اور وہ بے باک | على المسلمين مغضبین ہو کر زمین میں فساد کرتے اور غضبناک ہو کر ہوکر امأمورين لازالة مسلمانوں پر حملہ کرتے ہیں حالانکہ ہم ان کے تماثيلهم وازاحة اباطيلهم۔بتوں کو توڑنے ، ان کی باطل باتوں کو دُور و اجاحة تساويلهم۔و اقتلاع کرنے ، ان کی ملمع سازیوں کی بیخ کنی کرنے اقاويلهم۔والان ظهر الامر اور ان کی جھوٹی باتوں کو جڑ سے اُکھیڑنے کے معكوسا۔و عاب الليل شموسا لئے مامور ہیں اور اب معاملہ الٹ گیا ہے اور وصال المتنصرون على راتیں سورج کی عیب چینی کر رہی ہیں اور نو المسلمين۔و من فتنهم عیسائی مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے ہیں۔اور ان الجديدة ان رجلا منھم کے نئے فتنوں میں سے ایک یہ ہے کہ ان میں الف کتــابــا و ســمــاه امهات سے ایک شخص نے کتاب لکھی اور اس کا نام المؤمنين۔وسلك فيه كل أمهات المؤمنین رکھا ہے اور اس نے اس میں وكنــــا ۳۷۸