ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 32
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۳۲ اردو تر جمه المحاكمات بالصراخ والبكاء میں چیختے چلاتے اور روتے ہوئے نہ جاؤ اور وان لنا كل يوم غلبة یقیناً ہمارے لئے ہر روز دلائل قاطعہ کے ساتھ بالادلة القاطعة وسطوة غلبہ ہے اور براہین یقینیہ کے ساتھ سرتوڑ حملہ دامغة بالبراهين اليقينية ہے۔پس ہمارا دین عقلمندوں کے نزدیک حقیر فلا يحتقر ديننا عند العقلاء۔نہیں اور نہ ہی بیوقوفوں کے تحقیر کرنے سے حقیر ولا يحقر بتحقير السفهاء۔ہوتا ہے۔پس نوحہ کرنے والیوں کی طرح فالرجوع الى الحكومة حکومت کی طرف رجوع کرنا ایسا معاملہ ہے کہ كالنائحات۔امر لا يعدّه غيور غیرت مندوں کے نزدیک مستحسن نہیں اور یہ من المستحسنات۔وليس | ایک ہی دشمن نہیں کہ اس کی سزا کے بعد ہم آرام هذا العدو بواحد فنستريح پائیں بلکہ ہم اس جیسے بہت سے ( دشمن ) دیکھتے بعد نکاله بل نرى كثيرًا ہیں جن کی باتیں اس کی باتوں جیسی ہیں اور پیمانہ من امثاله۔لهم اقوال کاقواله بھی اس کے پیمانے جیسا ہے۔اس ملک کے و مكال كمثل مكاله۔و لم يبق شہروں میں سے کوئی شہر اور علاقہ باقی نہیں رہا بلدة ولا مدينة من مدائن هذه جہاں انہوں نے ڈیرہ نہ ڈالا ہو اور اُس سرزمین البلاد الانزلوا بها و تخيّموا میں فساد کرنے کے لئے خیمہ زن نہ ہوئے للفساد في الارضين وكانوا ہوں۔اور وہ اپنے پہلے زمانوں میں زاہدانہ في اول زمنهم يتزهدون زندگی بسر کیا کرتے تھے اور موحدانہ عقائد رکھتے ويوحدون و یروضون انفسهم تھے اور خود بھی ریاضت کرتے تھے اور دوسروں کو و يراوضون۔ويكفون الالسن بھی ریاضت کروایا کرتے تھے اور اپنی زبانوں کو (۲۴) ولايهـذون۔ثم خلفوا من روکتے تھے اور یاوہ گوئی نہ کرتے تھے پھر ان کے بعدهم خلف عدلوا عن بعد ان کے نااہل جانشین آئے اور وہ اس عادت تلك الخصلة۔ورفضوا سے ہٹ گئے اور انہوں نے دین کے احکام کا ۴۰۶