ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 36

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 14

ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۱۴ اردو تر جمه ان كان البحث فی حُلل میں اور اچھی نیت سے ہو تو وہ ہمیں نہیں روکتے الرفق وبصحة النیات اور وہ تعصب کی بناء پر ظلم نہیں کرتے۔پس اس ولا يحيفون متعصبین وجہ سے ہم ان کی حکومت کو عالی شان پاتے ہیں فلاجل ذالک نستسنی اور ان کی نصرت کی بارش کو بکثرت پاتے ہیں۔دولتهم و نستغزر ديمة پس ہم ان کو ان کے مذہب کے رڈ اور ان کی نصرتهم۔فانا لا نری تلهب ملت پر نکتہ چینی کے وقت اشتعال انگیزی میں جذوتهم عند ردّ مذهبهم۔نہیں دیکھتے۔یہی وہ امر ہے جس نے دلوں کو وازراء ملتهم۔وهذا هو الذى ان كى محبت کی طرف کھینچ لیا ہے اور طبائع کو ان جذب القلوب الى محبتهم۔کی اطاعت کی طرف مائل کیا ہے۔اور ان کو و امال الطبائع الى طاعتهم مسلمان بادشاہوں کی طرح ہمارا محبوب بنا دیا۔و احبهم الينا كالسّلاطین اور یہ وہ قوم ہے جس نے ہمیں اپنے احسان المسلمين وانهم قوم قد کے زور سے اسیر کر لیا ہے نہ کہ اپنی حکومت کی اسرونا بمنتهم۔لا بسلاسل زنجیروں سے ،اور انہوں نے ہمیں اپنی نعمتوں حكومتهم۔وقيدونا بایـادی کے احسانات سے قید کر لیا ہے نہ کہ اپنے زورِ نعمتهم۔لا بایدی سطوتهم۔بازو سے۔پس اللہ کی قسم ان کی شکر گزاری اور فوالله قد وجب شکر ہم ان کی نیکی کا شکر ادا کرنا واجب ہو گیا ہے اور و شکر مبرتهم۔والذين وہ لوگ جو سلطنت برطانیہ کی شکر گزاری سے يمنعون من شكر الدولة منع کرتے ہیں اور یہ مشہور کرتے ہیں کہ البرطانية و ينددون بانه من (شکریہ کرنا ) یہ شریعت (اسلام) کی مناہی مناهي الملة۔فقد جاءوا میں سے ہے پس یقیناً انہوں نے ظلم اور جھوٹ بظلم و زور و توردوا موردا کا ارتکاب کیا اور ایسا مسلک اختیار کیا جو ليس بماثور۔ايحسبونهم کی حدیث سے ثابت نہیں۔کیا وہ ان ۳۸۸