ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 9
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه ونصبر على ضجر اصابنا بچائیں۔اور ہم ہر پہنچنے والے اضطراب اور ہر و غم اذابنا۔ليعدمنا مبرة گھلا دینے والے غم پر صبر کریں تاکہ ( یہ کام) عند احكم الحاكمين۔ہماری طرف سے احکم الحاکمین کے حضور نیکی شمار کی ومانسينا ما رأينا من جائے اور ہم نے جو ظلم اور تعدی دیکھی ہے اسے جور و عسف۔واتى حر بھولے نہیں ہیں اور کون آزاد شخص ذلت پر راضی پر رضی بخسف۔وقد او دینا ہوتا ہے۔ہمیں اپنے دین قویم اور ہمارے نبی کریم في ديننا القويم و رسولنا صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق تکلیف دی گئی اور ہم الكريم و آنسنا ما هیج نے اس (بات) کا بھی مشاہدہ کیا جس نے افسوس الاسف و اجـرى الـعبــرات کو برانگیخت کیا اور آنسو جاری کئے اور ہم نے اس و شاهدنا ما اضجر القلب بات اور ان طعنوں کا مشاہدہ کیا جس نے دلوں کو وزجى الزفرات۔بید تنگ کیا اور آہوں کا باعث بنا۔مگر حکومت برطانیہ ان الدولة البرطانية لهؤلاء ان لوگوں کی جائے امید ہے اور پادریوں کے اس كالا واصر الموملة۔و لقسيسين حکومت پر حقوق ہیں۔اور ہم جانتے ہیں کہ ان حقوق على هذه الدولة پادریوں کی بے حرمتی کرنا ایسا معاملہ ہے جسے یہ و نعلم ان نبذ حرمهم امر سلطنت پسند نہ کرے گی اور یہ ارادہ کرنا بھی اسے لا ترضاه هذه السلطنة تکلیف میں ڈالے گا اور یہ کارِ عدالت اُس پر گراں ويُنصبها هذا القصد و تشق گزرے گا اور اس حکومت کے ہم پر احسانات ہیں عليهـا هـذه الـمـعـدلة۔ولها ضروری ہے کہ ہم انہیں فراموش نہ کریں۔پس علينا منن يجب ان لا نلغيها۔چاہیے کہ ہم اس تکلیف پر صبر کریں جو ہمیں پہنچی فلنصبر على ما اصابنا لعلنا ہے تاکہ ہم اسے راضی کر سکیں اور نو عیسائیوں کو سزا نرضيها۔وما نفعل بتعذيب دلوا کر ہم کیا کریں گے جبکہ ہم اس کے عادل المتنصرين و قد رأينا امنا من حکمرانوں سے امن دیکھ چکے ہیں اور ہم نے ان ۳۸۳