تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 65
65 55 نائبہ سیکرٹری مال محترمہ سیدہ امتہ القدوس صاحبہ بنت حضرت میر محمد اسمعیل صاحب سیکرٹری تبلیغ ترمہ بیگم صاحبه محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب سیکرٹری خدمت خلق محترمہ بیگم صاحبہ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ محترمہ بیگم صاحبہ محترم صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب سیکرٹری تعلیم نائب سیکرٹری تعلیم محترمہ امتہ اللہ خورشید صاحبہ بنت محترم مولانا ابوالعطاء صاحب سیکرٹری ناصرات محتر مہ سیده بشری بیگم صاحبہ بنت حضرت میر محمد الحق صاحب محتر مدامة المجید صاحبہ بنت محترم چوہدری وزیر محمد صاحب سیکرٹری وصیت لاہور میں مہاجرات قادیان کی عارضی تنظیم : قادیان سے جومستورات ہجرت کر کے آئیں وہ پہلے لاہور ٹھہرتی تھیں کچھ عرصہ کے بعد جہاں مستقل رہائش اختیار کرنی ہوتی تھی وہاں چلی جاتی تھیں۔ایک خاصی تعداد نے لاہور میں عارضی یا مستقل رہائش اختیار کی۔ان کی اکثریت رتن باغ ، جودھامل بلڈنگ، سیمنٹ بلڈنگ، جسونت بلڈنگ اور میکلوڈ روڈ پر تھی۔اس غرض سے کہ ان کی تربیت ہوتی رہے ان کے حلقہ جات میں ان کی علیحدہ ہی تنظیم کر دی گئی جن کی مندرجہ ذیل عہد یدار تھیں :۔حلقه رتن باغ:- صدر محترمه استانی مریم بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت حافظ روشن علی صاحب سیکرٹری عاجزه امتہ الطیف بنت محترم عبدالرحیم صاحب دیانت در ویش قادیان سیکرٹری محترمہ صاحبزادی امته النصیر بیگم صاحبہ جودھامل بلڈنگ، 3 اہلیہ صاحبہ محترم مولوی عبد الرحمن صاحب انور انچارج دفتر تحریک جدید سیمنٹ بلڈنگ۔جسونت بلڈنگ: صدر محتر مہ اہلیہ صاحبہ محترم با بوفضل احمد صاحب بٹالوی محترمه استانی مریم بیگم صاحبه لجنہ اماءاللہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں سے ہیں۔قادیان میں آپ نے ہزاروں بچوں کو قرآن مجید پڑھایا اب بھی با وجود ضیعف ہو جانے کے پڑھا رہی ہیں۔ابتداء میں لجنہ اماءاللہ کی نائب صدر اور امین بھی رہی ہیں :۔محتر مہ اہلیہ صاحبہ محترم مولوی عبد الرحمن صاحب انور ہجرت سے قبل دار البرکات قادیان کی صدر تھیں :۔