تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 39
39 حلقہ جات میں سے مندرجہ ذیل کا رکنات نے بہت اچھا کام کیا ہے:۔ا۔حلقہ دھرم پورہ صدر محترمہ اہلیہ صاحب محمد طفیل صاحب ۲۔حلقہ چابکسواراں صدر محترمه سردار بیگم صاحبہ اہلیہ مرزاعطاء اللہ صاحب ۳۔دہلی دروازہ ۴۔حلقہ محمد نگر سیکرٹری محترمہ نواب بیگم صاحبہ اہلیہ فضل الہی صاحب سیکرٹری مال محترمہ اہلیہ صاحبہ سید دلاور شاہ صاحب صدر محترمہ غلام فاطمہ صاحبہ اہلیہ میاں عبد العزیز صاحب مغل سیکرٹری محترمہ رشیدہ صاحبہ اہلیہ شریف احمد صاحب صدر محترمہ والدہ صاحبہ قاضی محمد عبداللہ صاحب محتر مہ رشیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم عبد العزیز احمد صاحب اور محترمہ والدہ صاحبہ رشید صاحب سیکرٹری محترمہ اہلیہ صاحبہ محترم قاضی عطاء اللہ صاحب -۵- حلقه پرانی انار کلی (نیله گنبد ) صدر محترمہ امینہ صاحبہ اہلیہ محمدحسین صاحب سیکرٹری محترمہ معراج بیگم صاحبه ۶۔حلقہ مسلم ٹاؤن صدر محترمہ زینت النساء صاحبه سیکرٹری محترمه سراج بیگم صاحبہ اہلیہ عزیز حسین صاحب ے۔حلقہ ہال روڈ صدر محترمہ والدہ صاحبہ اختر محمود صاحب سیکرٹری محترمہ رشیدہ بیگم صاحبه اہلیہ ڈاکٹر شریف احمد صاحب۔حلقه باغبانپورہ صدر محترمہ طالعہ بی بی صاحبہ اہلیہ محمد حسین صاحب ۹۔حلقہ سنت نگر سیکرٹری محترمہ آمنہ بی بی صاحبہ صدر محترمه حفیظہ بیگم صاحبہ ۱۰۔حلقہ بھاٹی گیٹ صدر محترمہ بیگم النساء صاحبه سیکرٹری محترمہ سلیمہ بیگم صاحبہ اور محترمہ مبارکہ انجم صاحبہ ۱۱۔حلقہ فیض باغ صدر محترمہ اہلیہ صاحبہ شیخ عبدالقادر صاحب سیکرٹری محترمہ اہلیہ صاحبہ محمد حسین صاحب