تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 446 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 446

446 محترمہ بیگم صاحبہ ملک محمد حنیف صاحب محترمہ بیگم صاحبہ عبداللہ جان صاحب سیکرٹری تعلیم سیکرٹری مال محتر مہ اہلیہ صاحبہ محمد منیر صاحب پوسٹ ماسٹر سیکرٹری خدمت خلق ا مالا بار کی لجنہ اماءاللہ کا جلسہ:۔۷، ۱۸ اپریل ۱۹۵۶ء کو پینگا ڈی میں آل کیرالہ احمدیہ کا نفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف بیرونی جماعتوں سے احمدی خواتین بھی تشریف لائیں۔جماعت احمد یہ پین گاڈی کے سابق پریذیڈنٹ مرحوم کے مکان پر لجنہ اماء اللہ کا الگ جلسہ منعقد ہوا۔جس میں احمدی مستورات کی بڑی تعداد کے علاوہ غیر احمدی خواتین بھی شامل ہوئیں۔لجنہ اماءاللہ کوڈالی کی پریذیڈنٹ امتہ ائی صاحبہ نے صدارت کے فرائض سرانجام دیئے۔پینگاڈی، کنانور، کالی کٹ اور کو ڈالی کی ممبرات نے اسلام اور احمدیت کے بارہ میں تقاریر کیں۔مبلغ سلسلہ نے بھی تقریر کی۔اور احمدی خواتین کو ان کے فرائض کی طرف توجہ دلائی۔غیر از جماعت بہت متاثر ہوئیں۔ہے رپورٹیں:۔دوران سال مندرجہ ذیل لجنات کی طرف سے رپورٹیں موصول ہوئیں۔ربوہ، سیالکوٹ ، ملتان ،شہر کراچی ، راولپنڈی، ملتان چھاؤنی، چک نمبر ۸۸، منٹگمری ، محمد آباد سٹیٹ ، ننکانہ صاحب، لائل پور، ڈھاکہ، گوجرانوالہ، گوجر خان، چکوال، کنری سندھ، ایبٹ آباد، مانگا چانگریاں، کوئٹہ، موہلن کے، چٹھہ ضلع گوجرانوالہ ضلع گوجرانوالہ، کھیوہ کلاسوالہ، ڈگری سندھ ، مونگ ،سرگودھا، احمد نگر، چک منگلا، گولیکی، گھسیٹ پورہ، چک نمبر ۸۲، مجوکہ، نوشہرہ چھاؤنی، شعبہ ناصرات کے تحت مندرجہ ذیل رپورٹیں موصول ہوئیں۔کراچی، ملتان چھاؤنی ہنٹگمری محمد آباد سٹیٹ، سیالکوٹ، سے مصباح ستمبر ۱۹۵۶ء صفحه ام الفضل ۲۴ - جون ۱۹۵۶ء صفحه ۵ ۳ مصباح ۱۹۵۶ء