تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 359 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 359

359 حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ ۳۔جنرل سیکرٹری ۴۔نائب جنرل سیکرٹری سیدہ نصیرہ بیگم صاحبہ ( بیگم حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب) سیکرٹری تعلیم وتربیت صاحبزادی محمودہ بیگم صاحبہ ( بیگم صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب) ۶۔نائب سیکرٹری تعلیم و تربیت محترمہ صفیہ ثاقب صاحبہ (اہلیہ مولوی محمد صدیق صاحب انچارج خلافت لائبریری ربوہ ے۔سیکرٹری خدمت خلق صاحبزادی آمنہ طیبہ بیگم صاحبہ ( بیگم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب) سیکرٹری مال استانی میمونه صوفیه صاحبه ۹۔نائب سیکرٹری مال محترمہ حمیدہ صابر ہ صاحبہ بنت ڈاکٹر فیض علی صاحب ۱۰ سکرٹری ناصرات محترمه استانی عا ئشه صاحبه ۱۱۔بیرونی مشنز محتر مہ امۃ الرحیم عطیہ صاحبہ اہلیہ صوفی مطیع الرحمن صاحب سابق مبلغ امریکہ ۱۲۔سیکرٹری اصلاح وارشاد محترمه امۃ الرشید شوکت صاحبہ اہلیہ ملک سیف الرحمن صاحب ۱۳۔سیکرٹری نمائش محترمه استانی امتہ العزیز صاحبہ عائشہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی پر قاتلانہ حملہ:۔ار مارچ بروز بدھ حضرت خلیفتہ اسیح الثانی مسجد مبارک ربوہ میں نماز عصر پڑھانے کے بعد جب وا پس مسجد سے باہر تشریف لا رہے تھے تو ایک بد بخت نے حضور پر چاقو سے حملہ کر دیا۔گواللہ تعالیٰ نے بڑا فضل کیا اور حضور بال بال بچ گئے۔لیکن حضور کی گردن پر تین انچ لمبا اور دو انچ سے زیادہ گہر از خم ہو گیا۔حملہ آور کو اسی وقت گرفتار کر کے پولیس کے سپر د کر دیا گیا۔لمصل حضور نے اس قاتلانہ حملہ کے بعد جماعت کے نام ایک اہم پیغام دیا۔جس میں حضور نے فرمایا:۔برادران اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اگر میرا وقت آن پہنچا ہے تو وہ وو میری روح کو تسکین عطا کرے اور اپنی رحمتیں نازل فرمائے نیز یہ بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے آپ لوگوں کو ایسا لیڈر عطا فرمائے جو اس کام کے لئے مجھ سے ا اصلح کراچی ۱۲ ۱۳/ مارچ ۱۹۵۴ء صفحه ۲