تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 542
542 چندہ ممبری لجنہ اماءاللہ اصل آمد ۷۷۰۵ | عمله دفتر اصل اخراجات چندہ ناصرات الاحمدیہ ۲۱۱ | سائر اخراجات متفرق آمد ۳۸۳۰ اخراجات شعبہ جات نصرت انڈسٹریل سکول ۴۳۷۳ نصرت انڈسٹریل سکول مصباح ۵۷۰۱ | مصباح ۲۵۰ سالانہ اجتماع نفع نصرت زنانہ سٹور چنده سالانه آمد برائے گیلری فضل عمر جونئیر سکول میزان ۲۵۱۴ ۴۶۲۶ ۱۲۲۵ ۴۸۰۲ ۵۷۲۵ 2 +1 ۳۸۲ واپسی قرضه صدرانجمن احمدیه ۷۵۲۲ ۱۳۹۷ سیکھے ہال لجنه ۶۱۷۷ فضل عمر جونئیر سکول ۲۹۸۹۶ ۶۴۱۵ قرضه از صدرانجمن احمدیہ ۷۹۲۳ | میزان میزان ۳۷۸۱۹ اس سال بھی ۲۲ الجنات نے چندہ دیا۔مولانا رحمت علی صاحب مبلغ انڈونیشیا کی وفات: ۳۴۱۸۰ ۳۴۱۸۰ مولا نا رحمت علی صاحب مبلغ انڈو نیشیا مورخه ۳۱ اگست صبح ساڑھے پانچ بجے ربوہ میں انتقال فرما گئے۔انا للہ واناالیه راجعون مولانا کی عمر وفات کے وقت ۶۵ سال تھی۔آپ ان بزرگوں میں سے تھے جنہوں نے خدمت سلسلہ میں اول تا آخر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور قربانی کی روح میں باوجود بے شمار رکاوٹوں کے کبھی کمی نہ آنے دی۔آپ کے ذریعہ انڈونیشیا میں بیسیوں مخلص جماعتیں قائم ہوئیں جہاں آپ نے لجنات کا قیام بھی فرمایا۔لے مصباح اکتوبر ۱۹۵۸ ء صفحه ۱