تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 499
499 محترمه بخشی صاحبہ - تاریخ وفات ۱۴ جنوری ۱۹۵۷ء۔بہت خوبیاں رکھتی تھیں۔دارالخواتین میں لاوارث اور ضعیف عورتوں کی خدمت کرتی تھیں۔باوجود غریب اور عیالدار ہونے کے محنت کر کے گذارہ کیا اور کبھی سوال نہ کیا۔جلسہ سالانہ پر بھی رات دن حاضر رہ کر خدمت کرتیں لے لے رجسٹر کارروائی لجنہ مرکزیہ