تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 417
417 قرار داد لجنه مرکزیہ :- ہم منافقین کے خلاف نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتی ہیں اور حضور کو ہمیشہ ہمیش کے لئے اپنی وفاداری کا یقین دلاتی ہیں قرار داد لجنه ریوه: ”ہم منافقین سے انتہائی بیزاری کا اظہار کرتی ہیں اور ہمیشہ ہمیش کے لئے حضور کو اپنا آقا و مطاع تسلیم کرتی ہیں۔لجنه مرکزیہ اور لجنہ ربوہ کے علاوہ متعدد بیرونی لجنات نے بھی قرار داد میں منظور کر کے حضور کی خدمت میں بھجوا ئیں۔مثلاً ربوہ کے سنج پورہ لاہور لائکپور احمد نگر گوجرانوالہ ا کراچی ۱۴ حلقه گولیمار کراچی، حلقہ دھرمپورہ لاہور، راولپنڈی کے چک ۴۹۷/ ج - ب شور کوٹ ۵ سیالکوٹ ۱۳ چٹا گانگ سے بیدیا نوال حلقہ دارالرحمت ربوہ لاہورنا دار الصدر شرقی ۱۰ ملتان چھاؤنی مردان 1 دار الصدر غربی ربوه شورکوٹ ، پورن نگر، واٹر ورکس کا سیالکوٹ سے سرگودھا ۲ لاہور، کنری ۳ اس سلسلہ میں مورخہ ۲۷ ستمبر کو لجنہ ہال میں زیر صدارت حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ ایک جلسہ بھی منعقد ہوا۔ا مصباح اگست ۱۹۵۶ء ۵ الفضل ۹ / اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۶ الفضل ۱۳ اکتوبر ۱۹۵۶ء صفحہ ۷ الفضل ۱۶ را گست ۱۹۵۶ء صفحه ۶ ع الفضل ۷ راگست ۱۹۵۶ء صفحه ۵ الفضل ۱۸ اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۷ کے الفضل ۲۹ جولائی ۱۹۵۶ء صفحہ ۵ - ۵۸ الفضل ۳۰ جولائی ۱۹۵۶ء صفحه ۲ و الفضل ۳۱ جولائی ۱۹۵۶ء صفحه ۲ ما الفضل ۲ را گست ۱۹۵۶ء صفحه ۶ لله الفضل ۳ / اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۱۲ الفضل ۷ اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۵ ۱۳ الفضل ۱۰ / اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۵ ۱۴/ الفضل ۳۰ ستمبر ۱۹۵۶ء صفحه ۷