تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 406 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 406

406 مرکزی عہدیداران :۔۱۹۵۶ء کے لئے مندرجہ ذیل مرکزی عہدیداران کا تقرر عمل میں آیا۔صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیه حضرت سیدہ ام ناصر صاحبہ نائب صدر محتر مد استانی میمونه صوفیه صاحبه جنرل سیکرٹری حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی نائب سیکرٹری محترمه سیده نصیرہ بیگم صاحبہ ( بیگم مرزا عزیز احمد صاحب) سیکرٹری مال محترمه استانی میمونه صوفیه صوفیه صاحبه سیکرٹری شعبہ خدمت خلق محترمہ بیگم صاحبه مرز ا مبارک احمد صاحب سیکرٹری شعبہ تعلیم محتر مہ بیگم صاحبہ مرزا منور احمد صاحب نائبہ سیکرٹری شعبہ تعلیم محترمہ صفیہ ثاقب صاحبہ اہلیہ مولوی محمد صدیق صاحب ایم۔ا۔سیکرٹری نمائش محترمہ بیگم صاحبہ مرزا حفیظ احمد صاحب سیکرٹری اصلاح وارشاد محتر مهامه الرشید صاحبه شوکت سیکرٹری ناصرات الاحمدیہ عاجزہ امته اللطیف (اہلیہ شیخ خورشید احمد صاحب) اے سیکرٹری بیرونی مشن محترم امۃ الرحیم صاحبہ (اہلیہ صوفی مطیع الرحمن صاحب بنگالی مبلغ امریکہ) مدیره و مینجر رساله مصباح محترمہ امتہ اللہ خورشید صاحبہ نصرت انڈسٹریل سکول ربوہ:۔نصرت انڈسٹریل سکول ربوہ میں مئی ۱۹۵۶ء میں قائم ہوا۔اور اب تک ایک بھاری تعداد خواتین اور بچیوں کی دستکاری کا ڈپلومہ اس سکول سے حاصل کر چکی ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لجنہ اماءاللہ کو ۱۹۳۶ء میں دستکاری کی طرف توجہ دلائی تھی اور اس کام کی ابتداء کے لئے آپ نے اپنی طرف سے پانچ سوروپے کا عطیہ لجنہ اماءاللہ کو عطا فرمایا تھا۔چنانچہ ۱۹۳۶ء میں قادیان میں دستکاری کا کام شروع کیا گیا۔اس کی سب سے اہم غرض یہ تھی ه تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اول صفحه ۳۶۰