تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 288 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 288

288 کوارٹرز دفتر لجنہ اماءاللہ اگست ۱۹۵۱ء میں لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے تین کوارٹرز تیار ہو گئے اور محترمہ سراج بی صاحبہ کلرک دفتر لجنہ اماء اللہ محترمہ امہ الحکیم صاحبہ کلرک مصباح کے علاوہ محترمہ ہاجرہ بی بی صاحبہ مددگار کارکن کو رہائش کے لئے دیدیئے گئے۔اے سال رواں میں ربوہ کی مستورات کے لئے اے۔آر۔پی کی تربیت کا انتظام کیا گیا۔اس میں مندرجہ ذیل مستورات نے حصہ لیا:۔ا۔محمدہ ناہید صاحبہ ۲۔سعیدہ بیگم صاحبہ ۳۔بلقیس بیگم صاحبہ ۴۔امتہ القیوم صاحبہ ۵ - امة الحفیظ صاحبہ ۶ - امۃ الرشید صاحبہ ۷۔امۃ الرزاق صاحبہ - ساجده منیر صاحبہ -۹ - حدیقہ بیگم صاحبہ ۱۰۔رحمت بی بی صاحبہ ۱۱۔امۃ الحفیظ صاحبہ ۱۲۔امتہ المنان صاحبہ ۱۳ عطیہ بیگم صاحبہ -۱۴- بشیرہ بیگم صاحبہ ۱۵- امة الحفیظ صاحبه ۱۶۔سعودہ بیگم صاحبہ ۱۷۔حلیمہ کشور صاحبہ ۱۸۔مریم بیگم صاحبہ ۱۹۔ساره بیگم صاحبہ لے رجسٹر کا رروائی لجنہ اماءاللہ مرکزیہ