تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 246 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 246

246 شاہین اکبر صاحبہ فریدہ بشیر صاحبہ بنت بشیر احمد صاحب ۱۹۷۰ء۔۱۹۷۱ء ناصرہ صاحبہ بنت فضل قادر صاحب بشریٰ شاہدہ صاحبہ بنت حکیم محمد اسمعیل صاحب امته السمیع را شده صاحبہ بنت مولانا ابوالعطاء صاحب سال دوم سال اول سال چهارم سال سوم سال دوم امۃ الرفیق طاہرہ صاحبہ بنت مولا نا ابوالعطاء صاحب سال اول نصرت جہاں میڈل کا اجراء:۔حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی نے از راہ نوازش نظارت تعلیم کی طرف سے لئے جانے والے امتحان میں اول آنے والی طالبات کو لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کی طرف سے ۱۹۶۶ء میں نصرت جہاں طلائی تمغہ دینے کا اعلان فرمایا چنانچہ مندرجہ ذیل طالبات اس تمغہ کو حاصل کر چکی ہیں۔۱۹۶۸ء۔۱۹۶۹ء ربقہ زاہدہ صاحبہ بنت عبدالرحمن صاحب شاکر ناصرہ صاحبہ بنت فضل قادر صاحب ۱۹۶۹ ء۔۱۹۷۰ء امتہ الحکیم لدیقہ صاحبہ بنت مولانا ابوالعطاء صاحب بشرکی شاہدہ صاحبہ بنت حکیم محمد اسمعیل صاحب ۱۹۷۰ء۔۱۹۷۱ء ناصرہ صاحبہ بنت فضل قادر صاحب یوم والدین :- فریدہ بشیر صاحبہ بنت مولوی بشیر احمد صاحب سال چهارم سال دوم سال چهارم سال دوم سال چهارم سال دوم ۱۹۲۸ء میں حضرت خلیفہ المسح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصر العزیز نے خطبہ جلسہ تقسیم اسناد میں ارشاد فرمایا تھا:۔میں سمجھتا ہوں کہ سال میں (یوم والدین) دو بار یہ دن منانا چاہیئے۔عام طور پر ماں باپ یہ بھول جاتے ہیں کہ بچوں اور بچیوں کی تربیت کی اصل ذمہ داری ان پر ہے۔پس سال میں دوبار یوم والدین منایا جائے اور علاوہ ان باتوں کے جو اس موقع پر ہوتی ہیں والدین کو یہ احساس بھی دلایا