تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 226
226 جنرل سیکرٹری نائبہ جنرل سیکرٹری سیکرٹری شعبہ خدمت خلق نائبه شعبه خدمت خلق سیکرٹری تعلیم نائبہ سیکرٹری تعلیم سیکرٹری تربیت واصلاح شعبه مال حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ محترمه سیده ناصرہ بیگم صاحبہ حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ محترمہ کلثوم با جوه صاحبه محترمہ صاحبزادی محمودہ بیگم صاحبه بیگم محترمہ صاحبزادہ مرزامنوراحمد صاحب صفیہ ثاقب صاحبہ اہلیہ مولوی صدیق صاحب صاحبزادی امتہ الباسط بیگم صاحبہ استانی میمونه صوفیه صاحبه سیکرٹری تبلیغ امته الرشید شوکت صاحبه نائبه تبلیغ امة الرحمن طیبه صاحبه سیکرٹری ناصرات الاحمدیہ عاجزه امتة اللطيف مدیره مصباح محترمہ امۃ اللہ خورشید صاحبہ انسپکٹرس مقامی محترمہ نصیرہ نزہت صاحبہ سیکرٹری لجنات بیرون محترمہ امۃ الرحیم عطیہ صاحبہ سیکرٹری نمائش محترمہ حمیده صابرہ صاحبہ جامعہ نصرت :۔سیدنا حضرت مصلح موعود خلیفہ لمسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ابتداہی سے خواتین کی تعلیم سے گہری دلچسپی تھی اور آپ اس یقین پر قائم تھے کہ قومی ترقی کے لئے خواتین کا زیور تعلیم سے آراستہ ہونا ضروری ہے۔قادیان میں آپ نے بچیوں اور خواتین کی اعلیٰ دینی ود نیوی تعلیم کا انتظام فرمایا۔نصرت گرلز سکول کے ساتھ ساتھ جامعہ نصرت قائم فرمایا جس میں اردو، انگریزی کے علاوہ قرآن کریم ، احادیث، فقہ، اسلامی تاریخ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب پڑھانے کا انتظام تھا۔چنانچہ ہر سال لڑکیوں کی اچھی خاصی تعداد جامعہ نصرت سے