تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 68
68 ۲۷ لیجون۔۱۱۔جولائی کے اور ۲۵۔جولائی سے کو بھی جلسے منعقد ہوئے مشتر کہ جلسے: ۲۲۔اگست ۲ ستمبر ۳۰۵ اکتوبر ۳۱ اکتوبر کریم انومبر ۲۸ نومبر ۱۹۔دسمبر ملکو لجنه مرکز یہ اور لجنہ لاہور کے مشترکہ جلسے منعقد ہوئے۔جلد جلد مستورات کے جلسے منعقد کروانے کی غرض ان میں بیداری پیدا کرنا۔ان کو منظم کرنا اور قوم کی ترقی میں اہم حصہ لینے کے لئے ان میں قربانی کا جذبہ پیدا کرنا تھا۔سوالحمد اللہ اس کا بہت اچھا اثر ہوا اور جو جمود طاری تھا وہ دُور ہو گیا۔لجنہ لا ہور کو منظم کرنے کے بعد ان کا سالانہ چندہ کا میزانیہ زیر نگرانی لجنہ اماءاللہ مرکز یہ تیار کیا گیا جو ۸۴۸ روپے پر مشتمل تھا نیز قادیان کی مہاجرات جو لاہور میں مقیم تھیں ان کے چندہ کی علیحدہ وصولی کا انتظام کیا گیا۔ان کا سالانہ بجٹ ۲۸۵ روپے منظور کیا گیا۔مستورات لاہور کی دینی تعلیم کیلئے کلاس کا اجراء: لا ہور کی احمدی مستورات میں دینی تعلیم کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہوئے ان کے لئے لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر اہتمام ماہ اپریل مئی جون میں ایک خاص کلاس جاری کی گئی اس میں قرآن مجید، احادیث نبوی ، عربی کتب ، سلسلہ احمدیہ، تاریخ اسلام، اختلافی مسائل اور فرسٹ ایڈ کی تعلیم دی گئی۔تقاریر کی مشق بھی کروائی جاتی تھی۔حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی محترمہ امته الرشید شوکت صاحبہ اہلیہ محترم ملک سیف الرحمن صاحب، محترمہ امتہ اللہ خورشید صاحبہ مرحومہ بنت محترم مولانا ابوالعطاء صاحب، ا الفضل ۲۵۔جون ۱۹۴۸ء صفحہ ۶ الفضل ۴۔اگست ۱۹۴۸ء صفحه ۶ ۵ الفضل ۹ ستمبر ۱۹۴۸ء صفحه ۶ کے الفضل ۳۰۔اکتوبر ۱۹۴۸ء صفحہ ۵ و الفضل ۲۶۔نومبر ۱۹۴۸ء صفحه ا الفضل ۱۰۔جولائی ۱۹۴۸ء صفحہ ۷ م الفضل ۲۰۔اگست ۱۹۴۸ ء صفحه ۶ الفضل یکم اکتو بر ۱۹۴۸ء صفحه م الفضل ۱۱۔نومبر ۱۹۴۸ء صفحه ۵ ا الفضل ۱۹۔دسمبر ۱۹۴۸ء صفہیم