تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 516 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 516

516 ملتان چھاؤنی ! لائل پور سے کوئٹہ سے کنری کے حیدر آباد ۵ میر پور آزاد کشمیر 1 لاہور کے سیالکوٹ A لجنہ اماءاللہ گنگا پور کا جلسہ:۔۲۴ جولائی کو لجنہ اماءاللہ نگا پور کا جلسہ حاجی محمد اسحاق صاحب پریذیڈنٹ کی کوٹھی پر منعقد ہوا۔جس میں غیر احمدی مستورات نے بھی شمولیت کی۔سید احمد علی صاحب سیالکوٹی مربی لائکپور نے مسلمان عورتوں کے فرائض اور نشانات حضرت امام مہدی علیہ السلام پر ڈیڑھ گھنٹہ تقریر کی۔2 یوم مصلح موعود کے جلسے:۔۲۰ فروری کو یوم مصلح موعود کی مبارک تقریب پر لجنہ اماءاللہ ربوہ کا عظیم الشان جلسہ ہوا۔10 پشاور حیدر آبا دسندھ لے ل الفضل ۱۴۔ستمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۵ س الفضل ۱۵ ستمبر ۱۹۵۸ء ۵ الفضل ۲۔نومبر ۱۹۵۸ء صفحه ۶ کے الفضل ۵ ستمبر ۱۹۵۸ء صفحہ ا کالم ۲ و الفضل ۳۔اگست ۱۹۵۸ء صفحہ ۵ کالم ۳ لله الفضل ۲۷ فروری ۱۹۵۸ء صفحه ۵ ۲ الفضل ۲۴ ستمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۶ الفضل ۱۷۔ستمبر ۱۹۵۸ ء صفحہ الفضل ۱۳۔ستمبر ۱۹۵۸ء صفحیم الفضل ۱۶ ستمبر ۱۹۵۸ء صفحه ۵ ا الفضل ۲۵ فروری ۱۹۵۸ء صفحیم