تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم

by Other Authors

Page 517 of 567

تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 517

517 ملتان چھاؤنی اے ڈھاکہ، شیخوپورہ ۲ کراچی سے کری سندھ سے اور بہاولپور میں بھی یہ جلسے منعقد ہوئے۔کراچی کے جلسہ میں حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ مدظلہ العالی اور صاحبزادی امتہ السلام بیگم صاحبہ بھی شامل ہوئیں۔پیشگوئی مصلح موعود پر انعامی مقابلہ: ۲۰ فروری کو شعبہ تعلیم لجنہ اماء اللہ مرکزیہ کے تحت پیشگوئی مصلح موعود پر ایک انعامی تحریری مقابلہ ہوا جس میں :۔اول دوم سوم ز ودنو لیس مرحوم رہیں گے۔لجنہ اماءاللہ کراچی کی سرگرمیاں:۔سعیدہ حبیب صاحبہ پروفیسر جامعه نصرت ربوہ قمرالنساء صاحبہ بنت محترم شیخ ضیاء الحق صاحب صالحہ صاحبہ بنت محترم مولوی محمد یعقوب صاحب کراچی میں یوم مسیح موعود علیہ السلام کا جلسہ:۔۳۰ مارچ کو لجنہ اماءاللہ کراچی کے زیر اہتمام یوم سیح موعود کے موقع پر جلسہ منعقد ہوا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت، حضور کے الہامات، پیشگوئیوں ، نشانات اور حضور کی آخری وصیت کے متعلق مضامین اور نظمیں پڑھی گئیں۔۵ الفضل ۲۷ فروری ۱۹۵۸ء صفحه ۵ س الفضل ۲۔مارچ ۱۹۵۸ء صفحہ ۶ ۵ الفضل ۸۔اپریل ۱۹۵۸ء صفحہ ۶ الفضل یکم مارچ ۱۹۵۸ء صفحه ۵ الفضل ۱۳۔اپریل ۱۹۵۸ء صفحہ ۶