تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 279
279 عبداللطیف صاحب ۲۲۔محترمہ امتہ القیوم صاحبہ اہلیہ مولوی غلام احمد بشیر ۲۳۔محترمہ مبارکه نسرین صاحبہ اہلیہ مولوی محمد اسمعیل صاحب منیر کے یوم صلح موعود : - - ۲۰ فروری ۱۹۵۱ء کو اہتمام کے ساتھ یوم مصلح موعود منایا گیا اور اس موضوع کے مختلف پہلوؤں پر تقاریر کی گئیں۔مندرجہ ذیل مقامات سے لجنہ کے جلسوں کی رپورٹیں شائع ہوئیں:۔ربوه ۲ ننکانہ ، لاہور چنیوٹ ، احمد نگر ، لالیاں، گولیکی سے گوجرانوالہ، جڑانوالہ لاہور میں زیر صدارت حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ مدظلہ العالی یوم مصلح موعود منایا گیا۔سیرت النبی کے جلسے:۔۱۸ نومبر کو مختلف مقامات پر لجنہ نے سیرت النبی کے جلسے منعقد کئے جن میں سے مندرجہ ذیل کی رپورٹیں شائع ہوئیں :۔لاہور، ربوہ ناصر آباد حیدر آبادسندھ، محمود آباد جہلم، کراچی کے جڑانوالہ 2 راولپنڈی نا ان جلسوں کے علاوہ ربوہ میں لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے زیر انتظام ہر ماہ تربیتی جلسے منعقد کروائے جاتے رہے۔ے رجسٹر کا رروائی لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے مصباح مارچ ۱۹۵۱ء ص ۱ والفضل ۳ / مارچ ۶۵۱ الفضل ۲۴ فروری ۱۹۵۱ء الفضل ۲۵ فروری ۱۹۵۱ء ۵ الفضل ۳ / مارچ ۱۹۵۱ء ص ۶ 1 رجسٹر کارروائی لجنہ مرکز یہ ومصباح دسمبر ۱۹۵۱ء ص ۱۴ کی الفضل ۲۳ نومبر ۱۹۵۱ء ص ۲ الفضل ۲۴ / نومبر ۱۹۵۱ء ص ۲ ۹ الفضل ۲۵ نومبر ۱۹۵۱ء مل الفضل ۲۱ نومبر ۱۹۵۱ء