جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ

by Other Authors

Page 141 of 141

جماعت احمدیہ کی مختصر تاریخ — Page 141

141 اطفال الاحمدیہ کا عہد اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَاَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ دمیں وعدہ کرتا ہوں کہ ( دین حق ) اور جماعت احمدیہ، قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔ہمیشہ سچ بولوں گا۔کسی کو گالی نہیں دوں گا اور حضرت خلیفۃ اس کی تمام نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔انشاء اللہ ناصرات الاحمدیہ کا عہد اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ میں اقرار کرتی ہوں کہ اپنے مذہب، قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار رہوں گی اور سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی۔انشاء اللہ