تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 396
تاریخ احمدیت بھارت 365 جلد اوّل 23۔مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 256 تا 258 مطبوعہ 2007ء 24۔یہ سب موٹریں جو ایام فسادات میں عارضی طور پر احمدیوں سے حاصل کی گئی تھیں مستقل طور پر ضبط کر لی گئیں 25 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 258 تا 259 مطبوعہ 2007ء 26۔بعد ازاں یہ مستورات بحفاظت قادیان سے پاکستان بھجوا دی گئی تھیں۔( بحوالہ مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 260 حاشیہ مطبوعہ 2007ء) 27۔اس تعلق سے مزید تحریر ہے کہ بہت سے مکان بطور ملبہ فروخت ہو گئے تھے مگر مولوی برکات احمد صاحب را جیکی مرحوم نے بہت محنت کر کے تمام ایسے مکانات کی محلہ وار فہرست حکومت کو مع اس تفصیل کے بھجوائی کہ ان کا کونسا حصہ منہدم ہے؟ بفضلہ تعالیٰ اس کے بعد مکانات کی ناجائز فروخت اور منہدم کرنے کا سلسلہ ختم ہو گیا۔( حاشیہ مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 260 حاشیہ مطبوعہ 2007ء) 28 صدر انجمن احمدیہ نے بعد میں مکمل محکمانہ ثبوت نہ ہونے کے باعث دعوئی ترک کر کے یہ پریس خرید لیا تھا۔( حاشیہ مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم، بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 261 حاشیہ مطبوعہ 2007ء) بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 259 تا 261 مطبوعہ 2007ء 30 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 261 تا262 مطبوعہ 2007ء الف۔بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 262 مطبوعہ 2007ء۔ب۔ملک صلاح الدین صاحب تحریر فرماتے ہیں ” کچھ عرصہ بعد سر دار امولک سنگھ مجسٹریٹ نے سکھوں کو بلا کرنا جائز قبضہ والا حصہ خالی کرنے اور ہمیں قبضہ کرنے کو کہا اور اسی روز کی مہلت دی گئی۔غیر مسلم اس حصہ سے ملبہ اٹھانے میں تاخیر کرنا چاہتے تھے۔حمد اللہ خاکسار کی تجویز کامیاب ہوئی کہ ہم خو دل کر ملبہ ان کی طرف ڈال کر درمیانی دیوار شام تک کھڑی کر دیں۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔( بحوالہ حاشیہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 262 مطبوعہ 2007ء) 32 - بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 263 مطبوعہ 2007ء 33 - بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 263 مطبوعہ 2007ء 34 - بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 11 صفحہ 263 تا 264 مطبوعہ 2007ء