تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 394
تاریخ احمدیت بھارت 363 جلد اول -1 2 -3 -5 -6 -7 _8 -9 -10 حواشی باب ششم بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 372 تا 387 مطبوعہ 2007ء یہ عمارت مسجد اقصیٰ کی چوتھی مرتبہ توسیع کے وقت 2008ء میں منہدم کر دی گئی اور اس کی جگہ دو منزلہ خو بصورت وسیع و عریض عمارت مسجد اقصیٰ کے مشرقی جانب بنائی گئی جو مسجد کا ہی حصہ ہے۔بحوالہ الفضل 10 جنوری 1947 ء صفحہ 5 اور 6 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 388 تا 390 مطبوعہ 2007ء بحوالہ الفضل 8 جون 1948 ء صفحہ 4 اور 5 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 390 تا 393 مطبوعہ 2007ء بحوالہ الفرقان اگست ستمبر اکتوبر 1963 ء صفحہ 12 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 393 مطبوعہ 2007ء بحوالہ وہ پھول جومرجھاگئے جلد دوم صفحہ 2 بحوالہ ہفت روزہ بدر 15 ، 22، 29 / دسمبر 2010ءصفحہ 41 درویشان قادیان نمبر ) بحوالہ تریاق القلوب صفحہ 60 بحواله الفرقان درویشان قادیان نمبر اگست ستمبر، اکتوبر 1963 رصفحه 151 بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 368 369 مطبوعہ 2007ء ( تاریخ احمدیت میں یہ ذکر جناب مرزا محمد حیات صاحب درویش کی ایک غیر مطبوعہ ڈائری سے لیا گیا ہے ) بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 369 مطبوعہ 2007ء (ماہ ستمبر 1948 ء سے مستقل یعنی تنخواہ دار درویشوں کو درویشان ناصر آباد، بیرونی خدام درویشوں کو درویشان مسجد اقصیٰ اور مقامی درویشان کو درویشان مسجد مبارک کے نام سے موسوم کیا جانے لگا۔) 12۔بحوالہ تاریخ احمدیت جلد 10 صفحہ 369 تا 371 مطبوعہ 2007 ء ( تاریخ احمدیت میں یہ ذکر جناب مرزا محمد حیات صاحب درویش کی ایک غیر مطبوعہ ڈائری سے لیا گیا ہے) 13 - روحانی خزائن جلد 12 سراج منیر صفحہ 28 مطبوعہ نومبر 1984ء