تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page xv
اللہ تعالیٰ نے سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں الہانا فرمایا: ”وہ وہ اولو العزم ہو گا۔“ (امیر جمیل حقیقی) (اشتہار تبلیغ) شبیہ مبارک سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد المصلح الموعود خلیفة المسیح الائی (1889تا1965) آپ کے عہد خلافت میں داغ بجرت“ کا الہام پورا ہوا۔آپ 31 / اگست 1947ء کو قادیان سے ہجرت فرما کر لاہور تشریف لے گئے۔