تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱)

by Other Authors

Page 197 of 420

تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page 197

محمد هارام بکات مسجد سبحان (دار البرکات) کی تصویر اس مسجد پر بھی ایک غیر مسلم نے قبضہ کر لیا تھا۔سال 2002 ء سے یہ مسجد دوبارہ آباد ہوئی قادیان میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک بہت بڑا کارخانہ بنام میک ورکس تھا جسے مفسدہ پردازوں نے تباہ کر دیا اور اس کی مشینری اکھیڑ کر لے گئے