تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 79
صلح کروانے کی بجائے بعض قوموں کو تعصب کی شاہ پر سزا دینے کی نوری کرتے ہیں اور جب اور جہاں بھی موقع ملتا ہے قوموں کے حقے پورے کرنے شروع کر دیتے ہیں جرمنی کے دو تے کردیئے گئے۔کوریا اور ویت نام کا بھی یہی حال ہے یو این او کی موجودگی یا اور یو، این، او کے تمام دعا دی کے ہوتے ہوئے کہ وہ امن عالم کو قائم کرنے والی تنظیم ہے۔قرآن کریم کہتا ہے میرے سایہ تلے چلو گے تو ان کو دنیا میں قائم کر سکو گے میرے سایہ سے باہر نکلو گے تو شیطانی احمد کی تمازت تمھیں تنگ کرے گی اور چین نہیں لینے دے گی۔اور پانچویں تعلیم قرآن کریم نے یہ دی تھی کہ اگر بن الاقوامی امن کو قائم کرنا ہو تو پھر اس کے لیے ہر قوم کو قربانی دینی پڑے گی۔لیکن اب یہ حال ہے کہ بین قومیں قربانی دیتی ہیں او بیش انکار کردیتی ہیں۔تو صرف قرآن کریم کی ہی ایسی تعلیم ہے جس میٹس کرکے دنیا میں بین الاقوامی امن قائم کیا جا سکتا ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالی عنہ اپنی کتاب احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں نتیجہ اس ساری بحث کا یہ نکالتے ہیں کہ : - ان پانچوں نقائص کو دور کر دیا جائے تو قرآن کریم کی بتائی ہوئی لیگ آف نیشنز بنتی ہے اور اصل میں ایسی ہی لیگ کوئی فائدہ بھی دے سکتی ہے ، نہ وہ لیگ جو اپنی بہنی کے قیام کے لیے لوگوں کی مہربانی کی نگاہوں کی جستجو میں بھی رہے " پھر آپ نے نظام کو میں فرمایا :- راحمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحه ۲۳۰ ) لیگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی، وہی لیگ کامیاب ہو سکتی ہے جو قرآن شریف کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق ہوئے ر نظام نومت جیساکہ میں نے بتایا ہے اللہ تعالی نے ایک مدیر کی کہ تمام قوام عالم کو ایک سلسل میں پر دیا جائے گا بین الاقوامی دبست کو قائم کیا جائے گا۔پھر یہ فرما یا مین او قامی وحدت کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ بین الا قوامی امن کی ضمانت دی جائے اور دھونی