تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 31
اسر لا نیب فیہ کے چوتھے معنی کی رو سے یہاں یہ دلیل دی گئی ہے کہ اس پرعمل کرکے تو دیکھو تم تھم کے مصائب اور آفات سے محفوظ ہو جاؤ گے اور اللہ تعالی کی پناہ میں آجاؤ گے۔پھر دنیا کا کوئی دجل یا دنیا کی کوئی طاقت یا دنیا کی کوئی سازش تھا را حقیقی اور واقعی نقصان نہیں کرسکتی۔نقصان تو اس وقت ہوتا ہے جب کوئی پیر حقیقت ضائع ہوتا لیکن اگر کسی کے پانچ روپے گم ہو جائیں اور اس کا والد اس کو کسے کہ پانچ روپے تو تمھارے پانچ روپے کے بدلہ میں میں دیت ہوں، اور یہ دس روپے اس تشویش کے بدلہ میں میں جوتم کو اٹھانی پڑی ہے اور اس طرح اسے پندرہ روپے مل جائیں، تو دنیا کا کوئی عقل مندی نہیں کے گا کہ اس کا پانچ روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ اس کے بدلہ میں اس کو پندرہ روپے مل گئے ہوں۔پس اللہ تعالیٰ نے یہاں یہ دھونے کیا کہ تم اس پریس کر کے کسی نقصان یا مصیبت میں نہیں پڑوگے۔یہ نہی کیا کہ میں کوئی دکھ نہیں دے سکے گا کیونکہ ایک کی خدا تعالیٰ کی راہ میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن حقیقی مومن اس چیز کو جسے دنیا تکلیف کہتی ہے اپنے لیے راحت سمجھتا ہے اور اس کا خدا اور اس کا رب اور وہ جو اس کا مالک ہے اور جس کی خاطر وہ یہ تکالیف برداشت کر رہا ہوتا ہے اس کے سرور کے ، اس کی مسرت کے، اور اس کے آرام کے ایسے سامان پیدا کردیتا ہے کہ وہ سمجھتا ہے کہ دکھ دینے والے نے مجھے تھوڑا دکھ دیا ہے اور یقین رکھتا ہے کہ اگر وہ اس سے زیادہ دکھ دیتا تو مرے رب کا مجھے اس سے بھی زیادہ پیار حاصل ہو جاتا۔تو چونکہ یہ اسی کتاب ہے میں پرعمل کرنے والا حقیقی مومن کبھی بھی گائے میں نہیں رہتا اور اس کے مقابلہ میں جو دوسری کتب میں اُن کا یہ حال نہیں اس لیے یہ ثابت ہوا کہ یہی کتاب آنکتب ہے اس لیے اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء میں فرمایاکہ ياَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَ كُمُ الرَّسُولُ بِالْحَقِّ مِنْ يَكُونَا مِنُوا خَيْرًا تَكُم النساء : ) ٤ لے تمام بنی نوع انسان سنو کہ ایک کامل رسول کامل صداقت سے کر تمھارے رب کی طرف سے تمھارے پاس اپنی بچی ہے تمھارا رب جس نے تمھیں ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کیا تھا نشود نما اور ارتقاء کے مختلف مدارج میں سے تمھیں گزارتا ہواوہ اس مقام پر تمھیں لے آیا ہے کہ اپنی کامل منتوں میں تمھیں داخل کرے بٹن لو کہ یہ سول آگیا کا منوا جو وہ کہتا ہے اس پر یمانی و زبان سے بھی دل سے بھی اور اپنے جوارح سے بھی تم اسے انوار اس کی تعلیم پر مل کرو گے تم اس کامل رسول پر ایمان لاؤ گے