تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 86 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 86

AY بیت اللہ ایک مرکزی نقطہ ہے اور ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ تمھیں اس کے اطلال بھی بنانے پڑیں گے ، یعنی اس کی نقل میں انہی مقاصد کے حصول کے لیے اسی قسم کی پاکیزگی اور طہارت کو پیدا کرنے کے لیے جگہ جگہ پر ایسے مراکز کھولنے پڑیں گے ، جو بیت اللہ کے عقل ہوں گے اور ان کے قیام کی غرض رہی ہوگی ، جو بیت اللہ کے قیام کی غرض ہے" זי