تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 24 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 24

۴۴ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی اپنے فضل سے ان بندوں میں شامل کرے کہ ہم تو انتہائی طور پر کمزور اور نالائق اور خطا کار اورگنہ گار اور ناسمجھ اور شہوات نفسانیہ میں بھنے ہوئے ہیں لیکن اگر وہ چاہے اور اس کا فضل ہم پر نازل ہو تو شیم کے گند سے وہ ہمیں اٹھا کر پاکیزگی کی ان رفعتوں تک پہنچا سکتا ہے جن کا وعدہ اُس نے امت مسلمہ سے کیا ہے۔W آینده خطبات میں انشاء اللہ ہیں ان بیس مقاصد اور غراض ونبی کریم صل اللہ یہ تک کے ذریعی طرح پورا کیاگیا ہے اُس کی تفصیل بیان کروں گا۔آہستہ آہستہ میں آپ کو اس طرف لا رہا ہوں میں کی طرف میں نے پہلے بھی اشارہ کیا ہے کہ ایک اہم امر کی طرف اللہ تعالی نے میری توجہ کو پھیرا ہے اورجماعتی تربیت کے لیے وہ پروگرام بڑا ہی اہم ہے۔ہر حال میں کوشش کر رہا ہوں آپ کو ذہنی طور پر تیارکرنے کی۔مگرمیں کیا اور میری زبان میں اثر کیا ہے جب تک اللہ تعالی اپنے فضل سے میری زبان میں شر پیدا نہ کرے اور آپ کے دلوں کو اس شہر کے قبول کرنے کی توفیق عطا نہ کرے۔اس لیے آپ دعائیں کرتے رہیں۔میں بھی دعاکر رہا ہوں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ہماری جماعت سے وہ کام لے تین کام کے لیے اس نے اسے قائم کیا ہے" را الفضل ۳۰ ر ا پریل ۱۹۶۶ اب