تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 122
۱۳۳ ہیں ان میں سے وہ احسن کی پیروی کرتے ہیں اُن کو تم بشارت دو : اولبِكَ الَّذِينَ هَدْهُمُ اللَّهِ کہ اللہتعالیٰ ان کی دادی کے : سامان کرے گا اور اللہ تعالی کی نگاہ میں ہی لوگ او لو الالباب ، رسورۃ الزمر : ۱۹۱۸) ہوں گے، عقلمند سمجھے جائیں گے۔ا میں یہ بتایا کہ الہ تعالی نے ایسے انسان کو اولوالالباب میں اس لیے شامل کیا ہے اور عقل اس لیے دی ہے کہ وہ اس کو اسلامی شریعیت کے احکام کی بجا آوری میں استعمال کرے اور وہ اپنی عقل سے کام لے اور موقع کوپہچانے اور محل کی شناخت رکھنے مثلاً اگر کسی سے تبادلہ خیال کرے تو اس کی سائیکولوجی کو وہپہچانے اور اپنی عقل سے وہ فیصلہ کرے کہ اس رنگ میں نہیں جات کروں گا تو میری بات کا میرے مخاطب پر اثر ہوگا۔پس یہاں بڑی وضاحت سے اللہ کے ان بندوں کو بشارت دی گئی ہے جو قرآن کریم کی شریعیت کو سنتے اور اس پر پھیل کرتے ہیں۔بشارت ان لوگوں کو میں دی گئی جو قرآن کریم کو سنے تومیں نگرانی نقل و کام میں نہیں اتے اور ان کی بجائے کی اور پہلو کو اختیار کرتے ہیں پیس ایسے بندوں کو اللہ تعالی قرآن کریمر میں ہدایت کی بشارت نہیں دنیا یعنی انجام بخیر ہونے کی بشارت نہیں کیا تو یہاں ایک معنی یہ ہوں گے کہ میرے وہ بندے جو انفقوں کو سنتے اور ان میں سے احسن کی پیروی کرتے ہیں اُن کا انجام خیر ہوگا جو ایسا نہیں کرتے اُن کا انجام بخیر نہیں ہو گا۔بائیسواں مقصد تب علینا میں بیان ہوا تھا اور اس میں اشارہ بیان کیا گیا تھا کہ جو آخری شرحت یہاں نازل ہوگی اس کا گہرا تعلق رب کو آب سے ہوگا اور اس کے پیرو ، اس کے متبعین اس بنیادی حقیقت کو بچائیں گے کہ تو یہ دور استغفار کے بغیر معرفت الہی اور رضاء الہی کا حصول ممکن نہیں، پس جہاں وہ بار بار اس کی راہ میں قربانیاں دیں گے وہاں وہ باربار استغفار کے ساتھ اس سے قوت حاصل کریں گے اور توبہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع بھی کرنے والے ہوں گے، اپنی کوشش اور مجاہدہ اور قربانیوں کو رخنہ سے خالی اور خطا سے مبرا نہ سمجھیں گے۔تاب الله علیہ کے معنی ہیں قبل توبتہ منہ کہ اللہ تعالٰی نے ایک ایسے بندہ کی جو توبہ کرنے والا ہے تو بہ کو قبول عليهِ کر لیا۔یہاں یہ دعا ہے وتب علينا اور بتایا گیا ہے کہ اس حقیقت کو جو توبہ اور استغفار کے اندر پائی جاتی ہے صحیح طور پر اور حقیقی معنے ہیں وہ اُمت سمجھنے والی ہوگی اور ان کو ایک ایسی شریعیت دی جائے گی جوان باتوں کو کھول کر بیان کرے گی۔