تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 98
چین اب بھی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے ایک نہایت ہی زبردست تحر یک دنیا میں جاری کی: ہے تمام اکناف عالم میں اسلام کو غالب کرنے کی اور اسلام کے نور کو پھیلانے کی اور ہمیں اس نے محض اپنے فضل سے یہ تو فیق عطا کی ہے کہ ہم آپ کی جماعت میں شامل ہوں اور ہمارے لیے یہ موقع دیا گیا ہے کہ اگر ہم چاہیں تو وہ قربانیاں دے کر جو خدا تعالیٰ ہم سے لینا چاہتا ہے ہم اس کی رضا کوں صل کرنے والے ہوں اور خدا کرے کہ ہم میں سے ہرا یا گیس کی رضا کو حاصل کرنے والا ہے۔تو لفظی حفاظت بھی اور معنوی حفاظت بھی قرآن کریم ک اللہ تعالیٰ نے کی۔ایسے حالات میں ایسے طریق پر یہ حفاظت کی کی کہ کوئی عقل مند شخص اس سے انکار نہیں کرسکتا کہ جو قرآن کریم کی حفاظت کی گئی ہے وہ کسی انسانی تدبر کا تو نہیں ہے محض اللہ تعالیٰ کے فضل کا نتیجہ اور خاص اس کی حفاظت کی وجہ سے ہے جس کا اس نے وعدہ دیا تھا وہ اپنے وعدوں کا سچا، اپنے قول کا صادق ہے۔اس نے اپنے وعدے کو پورا کر دکھایا۔اللہ تعالی اسے ہمیشہ یہ دعا کرتے رہنا چاہیئے کہ ہمیں بھی وہ ان بندوں میں شامل کرے کہ جن کے ذمہ وہ یہ لگائے کہ قرآن کریم کی معنوی حفاظت کرد بینی مسیح علیم قرآن وہ حاصل کرنے والے ہوں، اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے والے نہ ہوں۔اپنے دنیوی مطلب کے حصول کے لیے قرآن کریم کو اعمال کرنے والے نہ ہوں، بکہ قرآن کریم کے حقیقی معلوم وہ اپنے رب سے سیکھنے والے ہوں اور خدا تعالیٰ کے ان پیاروں میں شامل ہوں جن پر خدا تعالیٰ اپنا فصل کرتا اوران کے ذریعہ سے اس عظیم کتاب مکنون کے علوم ضروریہ کے چہرہ پر سے پردوں کو مٹاتا ہے اور وہ ہمیں ان لوگوں میں شامل نہ کرے جن کی زبان پر تو قرآن ہوتا ہے لیکن جن کا دل قرآن کے نور سے خالی ہوتا ہے : ر منقول از روزنامه الفضل دیوه مورخه هم چون شه)